English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tazkeer Name تذکیر ۔ مذکر ہونا ۔ مرد ہونا ۔ مذکر کا صیغہ ۔
Tazker Name تزکیر ۔ نصیحت کرنا ۔ یاد دلانا
Tazkia Name تزکیہ ۔ پرہیز گار ۔
Tazlaq Name تزلق ۔ اپنےآپ کو تیار کرنا ۔ اچھی طرح سنورنا
Tazmeekh Name خوشبو میں بسنا ۔
Tazmeer Name تزمیر ۔ بانسری بجانا ۔
Tazmikh Name تضمخ ۔ خوشبو میں بسنا ۔
Tazmin Name تصمین ۔ شامل کرنا ۔ ملانا ۔
Tazmir Name تزمیر ۔ بانسری بجانا ۔
Tazrah Name تضرہ ۔ ضرورت حاجت ۔
Tazreem Name تضریم ۔ بھڑکنا ۔ غصہ ہونا
Tazrim Name تضریم ۔ آگ بگولہ ہونا ۔
Tazway Name تضوع ۔ بو پھیلنا ۔ مہکنا
Tazza Noun کُھلے منہ کا اُتھلا پیالہ یا گلدان خصوصاً پیندے دار ۔
Tazzalal Name تزلل ۔ عاجزی کرنا ۔ فروتن کرنا
Tb سل
Tb سل
Tbi Abbreviation مخفف ہے ٹوٹل باڈی اریڈی ایشن کا ۔
Tchekacheka
Tchetvert Noun اناج کا روسی پیمانہ ۔ اناج ناپنے کا روسی پیمانہ ۔
Tchick Verb ٹک ٹک کی آواز ۔ ہیں ہیں کی آواز ۔ (گھوڑے کو تیز چلانے کی غرض سے ) ٹٹکاری ۔
Tcp Noun ٹی سی پی ۔ ٹرانسمشن کنٹرول پروٹوکول کا مخفف ۔ ٹی سی پی آئی پی میں ایک ایسا پروٹوکول جو ڈیٹا پیغامات کو بریک اپ کر کے آئی پی انٹرنیٹ پروٹوکول کے ذریعے بھیجتا ہے اور آئی پی کو وصول ہونے والے ان کی دوبارہ تشکیل اور تصدیق کرتا ہے ۔
Tcp ip Noun ٹی سی پی آئی پی ۔ ٹرانسمشن کنٹرول پروٹوکول انٹرنیٹ پروٹوکول کا مخفف ۔ اہل پروٹوکول سائٹ یا پروٹوکولز کا ایک سیٹ جسے ڈیپارنمنٹ آف ڈیفنس نے آپس میں مربوط لیکن بعض اوقات گیر مماثل نیٹ ورکس کے لیے فروغ دیا ۔
Tcp ip reference model Noun ٹی سی پی آئی پی ریفرنس ماڈل ۔ ایک ایسا نیٹ ورکنگ ماڈل جو انٹرنیٹ ورکنگ کے نظریے یعنی مختلف نیٹ ورکس کے مابین انفارمیشن کا تبادلہ کے تحت ڈیزائم کیا گیا ہے ۔ یہ عموما مختلف آرکیٹکچر زمیں بنایا جاتا ہے ۔
Te Noun سُر بندی میں بڑی یا شدھ سپتک کا ساتواں سُر ۔
Te deum Noun ٹی ڈیم ۔ حصہ باری ۔ قدیم لاطینی ترانہ جو حمد کی شکل میں ہوتا ہے ۔
Te heart of the matter is the need to root selfishnessdiscuss
Te more fool you (تم) خوب بے وقوف بنے ۔
Tea Noun چائے ۔ چائے کی پتی ۔ چائے کا پودا ۔
Tea bag Noun چائے تھیلی ۔ کپڑے یا کاغذ کی چھوٹی مسام دار تھیلی ۔