English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toc h Noun (سنہء ۱۹۱۴۔۱۸ کے درمیان) ایک انجمن جو جنگِ عظیم کے زمانے میں اس غرض سے قائم ہوئی تھی کہ اس وقت کے دوستانہ تعلقات آئندہ برقرار رکھے جائیں ۔
Toc o
Toccata Noun ایک نغمہ جو پیانو پر مشق کے لیے بنایا گیا تھا ۔ مشقی نغمہ ۔ مشقی گیت ۔
Toccatella toccatina
Tocharian Noun, Adjective تخاری ۔ وسطی ایشیا کے ایک قبیلے کی اب ناپید ہندیورپی زبان جو اوّل الف عیسوی میں رائج رہی ۔ اس زبان کا بولنے والا ۔ اس زبان سے متعلق ۔
Tocher Noun نا چیز ۔ حقیر شے ۔
Tock exchange Noun اسٹاک ایکسچینج ۔
Toco سابقہ بمعنی ۔ وضع حمل ۔ دایہ گیری ۔
Toco toko
Tocodynamometer Noun مقیاس قوت دفع الرحم
Tocography Noun فوٹو گراف کے ذریعے رحم کا سمٹائو دریافت کرنے کا عمل ۔
Tocologist Noun ماہر قبالت ۔ دایہ گیری میں ماہر ۔ بچّا جنوانے کا ۔
Tocology Adjective بچہ جنائی کا کام یا علم ۔
Tocology tokology
Tocopherol مرکب وٹامن ای ۔ اسے وضع حمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Tocophobia Adjective ٹوکو فوبیا ۔ زچگی کا شدید خوف ۔
Tocostome Noun (حیوانیات) افزائشی دہن ۔
Tocount or tell noses تجویز کی تائید کرنے والوں کو شمار کرنا ۔ کسی معاملے کا کثرت رائے سے فیصلہ کرنا ۔
Tocsin Noun خطرے کی گھنٹی ۔
Tocus Adjective بچے کی پیدائش ۔
Tocut a sorry figure Idiom شرمندہ ہونا ۔
Tod Noun تول ۔ تول کا انگریزی پیمانہ ۔ لیکن مقامی طور پر اس میں رد و بدل ہوتا رہتا ہے ۔ بوجھ ۔ گھنی جھاڑی ۔
Tod lowrie Noun (حیوانیات) شہ روباہ ۔ لومڑی ۔ (۲) مکّار ۔ حیلہ گر ۔ فریبی ۔
Todalia Noun مرچ سیاہ جنگلی
Today آج ۔
Today a girl named nadia telephoned he asked me about yourself Verb آج نادیہ نامی لڑکی کا فون آیا تھا ۔ وہ تمہارے بارے میں پوچھ رہی تھی ۔
Today a person can expect to live to be almost seventy years old
Today a person is expected to live more than seventy years
Today and tomorrow Idiom آج اور کَل ۔
Today food is preserved by the quick freeze method