English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Toads cheese | — | — |
| Toads mouth | — | — |
| Toadstone | Noun | ٹوڈ ۔ پتھر ۔ غوک پتھر ۔ کوئی پتھر ۔ |
| Toadstool | Noun | فطری نبات ۔ چھتری جیسی ٹوپی ۔ سانپ چھتری ۔ |
| Toady | Noun | خوشامدی ۔ کاسہ لیس ۔ چاپلوس ۔ ٹوڈی ۔ |
| Toadyish | Adjective | خوشامدانہ ۔ خوشامدی ۔ |
| Toadyism | Noun | خوشامد ۔ کاسہ لیسی ۔ ٹوڈیت ۔ چاپلوسی ۔ للو پتو ۔ |
| Toarcian | Noun | (ارضیات) زمین کے پرتوں کے سلسلے سے متعلق ۔ |
| Toast | Verb | آگ پر سینکنا ۔ |
| Toast it properly | Phrase | اسے اچھی طرح سینک لیجئے |
| Toast master | Noun | وہ شخص جو سرکاری دعوتوں میں جام صحت تجویز کرتا ہے ۔ |
| Toast rack | Noun | توس گیر ۔ جس کھانے کی میز پر توس رکھے جاتے ہیں ۔ |
| Toast water | Noun | توس کا پانی ۔ جس میں توس پڑا رہا ہو ۔ ٹھنڈک کے لئے پیا جاتا ہے ۔ |
| Toasted rice | مر مرے ۔ | |
| Toaster | Noun | توس سینکنے والا ۔ روٹی یا پنیر کے توس بنانے والا ۔ ٹوسٹر ۔ |
| Toastie | Noun | سکا ہوا سینڈوچ یا کوئی ہلکی کھانے کی شے ۔ |
| Toasting | Noun | توس سینکنا ۔ سینکنا یا سنکنا ۔ جام صحت پینا یا پیا جانا ۔ |
| Toasting fork | Noun | توس سینکنے کا کانٹا ۔ (مجازاً) کٹاری ۔ تلوار ۔ |
| Toasting fork | Noun | توس سینکنے کا کانٹا ۔ (مجازاً) کٹاری ۔ تلوار ۔ |
| Toastmaster | Noun | ٹوسٹ ماسٹر ۔ وہ شخص جو سرکاری دعوتوں میں کسی کا جام صحت تجویز کرنے کے لیے مقرر ہوتا ہے ۔ |
| Toastmistress | Noun | ٹوسٹ مسٹریس ۔ ٹوسٹ ماسٹر جیسے فرائض انجام دینے والی عورت ۔ |
| Toastrack | Noun | کھانے کی میز پر سکے ہوئے توس رکھنے کا چوکھٹا ۔ |
| Toasty | Adjective | توس بنایا ہوا ۔ بھونا ہوا ۔ |
| Toat | Noun | (نجاری)دستہء رندہ ۔ |
| Toba | روشن کرنا ۔ | |
| Tobacco | تمباکو ۔ | |
| Tobacco acentral | Noun | تمباکو پینے یا کھانے کی وجہ سے نظر کی کمزوری |
| Tobacco box | Noun | تمباکو دان ۔ تمباکو رکھنے کا ڈبّہ ۔ |
| Tobacco cutter | Noun | تمباکو تراش ۔ جس سے تمباکو کے ریشے الگ الگ کرتے ہیں ۔ تمباکو کاٹنے والا آدمی ۔ |
| Tobacco heart | Noun | تمباکو زدہ دل ۔ بکثرت تمباکو کے استعمال سے دل کی کارکردگی میں نقص ۔ جس کے سبب نبض تیز تیز اور اکثر بے قاعدہ چلتی ہے ۔ |