English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tobacco india rubber Noun جنگلی تمباکو
Tobacco mosaic virus Noun تمباکو کے پودے میں پچ رنگی کا مرض پیدا کرنے والا وِش ( وائرس ) یا سمّی خورد حیویہ ۔
Tobacco mosaic virus tmv
Tobacco pipe Noun تمباکو پائپ ۔ تمباکو نوشی کا پائپ ۔
Tobacco pipe Noun تمباکو پائپ ۔ تمباکو نوشی کا پائپ ۔
Tobacco pipe clay Noun دیکھو : pipe clay
Tobacco plant Noun تمباکو کا پودا جو جنس سے تعلق رکھتا ہے نیز اپنے خوشبودار پھلوں کے لیے اگایا جاتا ہے ۔
Tobacco pouch Noun تمباکو کی تھیلی یا بٹوا ۔ کھینی کا بٹوا ۔
Tobacco smoke hurts other people too
Tobacco smoke hurts other people too
Tobacco stopper Noun پائپ میں تمباکو بھر کر دبانے کا آلہ ۔
Tobacco stopper Noun پائپ میں تمباکو بھر کر دبانے کا آلہ ۔
Tobacco worm Noun کرم تمباکو ۔ تمباکو کا کیڑا ۔
Tobacconist Noun وہ جو تمباکو کی بنی ہوئی چیزیں بیچتا ہے ۔ تمباکو فروش ۔
Tobaccosism Noun تسمم تمباکو ، تمباکو کا زہر
Tobaggan Noun, Verb برف پر چلنے کی پھسلواں گاڑی ۔ برف گاڑی میں چلنا ۔
Tobe Noun ایک قسم کا سوتی کپڑا ۔
Tobe borm with asilver spoon in one s mouth قسمت کا دھنی ہے ۔
Tobins tube
Toboggan Noun برف گاڑی ۔ پتلی لکڑی سے بنی ہوئی ایک قسم کی برف گاڑی ۔ جو سامنے سے اُوپر کی طرف اُٹھی ہوئی ہوتی ہے ۔
Toboggan shoot slide
Tobogganed Verb برف گاڑی پر سفر کیا ۔
Tobogganer tobogganist
Tobogganing Adjective برف گاڑی میں پھسلنا ۔
Tobogganist Noun دیکھو : Tobogganer
Tobramycin Noun, Adjective جینٹامائیسین کے مشابہ ایک اینٹی بیاٹک جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کم زہریلی ہے نیب سین ۔
Toby Noun سرین ۔ چوتڑ ۔
Toby collar frill
Toby jug Noun بوزہ نوشی کا جگ یا مگ عموماً ایک مضبوط بوڑھے آدمی کی شکل میں جس کے سر پر سہ گوشیہ ٹوپی ہوتی ہے ۔
Toby toby jug