English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toad cheese Noun ایک زہریلا سما روغ ۔
Toad eat Verb (شاذ) چاپلوسی کرنا ۔ خوشامد کرنا۔ ضرورت سے زیادہ تعریف و توصیف کرنا ۔
Toad eater Noun خوشامد کرنے والا ۔ ذلیل ۔ خوشامدی ۔
Toad eater Noun خوشامد کرنے والا ۔ ذلیل ۔ خوشامدی ۔
Toad eating Noun خوشامدانہ ۔
Toad fish Noun کپا مچھلی ۔ ایک طرح کی مچھلی جو پھول کر کپے کی طرح ہو جاتی ہے۔
Toad flax Noun ایک سدا بہار درخت جس کے پھول زرد رنگ کے مشکیزہ دار ہوتے ہیں ۔
Toad head Noun, Adjective امریکی سُنہرا پلاوؑ ۔ زقزاق ۔ طیر باراں ۔
Toad in a hole Noun انڈے دودھ اور آٹے میں پکایا ہوا گائے کا گوشت ۔
Toad in the hole Idiom مکھن میں پکا ہوا گوشت ۔
Toad in the hole Idiom مکھن میں پکا ہوا گوشت ۔
Toad lizard Noun سینگ دار مینڈک ۔ متحجر بحری جانور جس کے دانت پر پیچ ہوتے ہیں ۔
Toad pipe Noun Equisetum جنس کا پودا ۔
Toad rush Noun ایک قسم کا سینٹھا ۔
Toad snatcher Noun دیکھو : The reed bunting
Toad spit spittle
Toad stool Noun سانپ چھتری ، زہریلی کھمبی ، فطر سام
Toad venom زہر غوک (مینڈک کا زہر ) زہریلا مادہ جو مینڈک کی جلد کے غدودوں سے خارج ہوتا ہے ۔
Toaday Noun, Verb چاپلوس ۔ خوشامدی ۔ ذلیل طریقے سے خوشامد کرنا ۔
Toaddflax butter and eggs
Toadeater toady
Toadfish Noun غوک ماہی ۔ بحر اوقیانوس کے ساحلوں پر پائی جانے والی موٹے سر اور چوڑے مُنھ کی مچھلی ۔
Toadflax Noun جنس کا کوئی پودا خصوصاً زرد خنازیری بوٹی جس کے پتّے پٹ سن کی طرح پتلے ہوتے اور اسی میں زرد ٹھونٹھے دار پھول لگتے ہیں ۔
Toadied Verb خاص مہربانی کا سلوک کیا ۔
Toadish Adjective غوک مانند ۔ زشت ۔ کاسہ لیس ۔
Toadishness Noun کاسہ لیسی ۔
Toadless Adjective بغیر خوشامد کے ۔
Toadlet Noun مینڈک کا بچہ ۔ غوکچہ ۔
Toadling Noun دیکھو : Toadlet
Toado Noun دیکھو : globefish