English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| To sweep the swa | سمندر کو دشمنوں سے صاف کر دینا ۔ | |
| To sweep the table | دیکھو ۔ | |
| To sweeponeoffonesfeet | کسی کی فوری اور بے چوں وچراحمایت ۔ رضا مندی یا قبو لیت حاصل کر نا ۔ | |
| To sweepthe decks | Verb | عرشوں کا صاف ہو جانا بمباری یا موجوں سے ۔ |
| To swelt one s heart | انتہائی کوشش کرنا ۔ | |
| To swelt one sheart | انتہائی کو شش کرنا ۔ | |
| To swer by god | Verb | خدا کے نام پر ۔ خدا کی قسم کھانا ۔ |
| To swim against the stream | اکثریت کے خلاف جانا ۔ زمانے کی دو کے خلاف جانا ۔ | |
| To swim between two waters | دو نائو پر پیر رکھنا ۔ | |
| To swim with or down the stream or tide | اکثریت کا ساتھ دینا ۔ سیلاب کے ساتھ بہنا ۔ | |
| To swing round the circle | اجمالا سا ری بات کو کہہ دینا یکے بعد دیگرے متضاد باتوں پر یقین کرنا ۔ | |
| To swing the lead | فرخ منصبی سے جی چرانا ۔ بیمار بن جانا ۔ | |
| To switch off the fanradio | — | — |
| To switch on the fanradio | — | — |
| To tack stock onin | — | — |
| To taint ones reputation | — | — |
| To take a back seat | دیکھو back | |
| To take a bath | غسل کرنا ۔ نہانا ۔ | |
| To take a bit of mutton with | کسی کے ساتھ کھانا کھانا ۔ | |
| To take a bow | تعریف کیے جانے پر بہ طور اعتراف جھکنا ۔ | |
| To take a brief | Verb | ہدایات لینا ۔ تعلیم حاصل کرنا ۔ سیکھنا ۔ |
| To take a case into or to avizandum | Verb | کسی مقدمہ کو عدالت سے باہر ذاتی توجہ یا غور و خوض کے لیے لے جانا ۔ |
| To take a chair | Verb | بیٹھ جانا ۔ تشریف رکھنا ۔ |
| To take a class | Verb | عزت حاصل کرنا ۔ رتبہ حاصل کرنا ۔ امتیاز حاصل کرنا ۔ |
| To take a dare | کسی کام کو کرنے کی ہمت کرنا ۔ جرآت کرنا ۔ خطرہ مول لینا ۔ | |
| To take a different view | کچھ اور رائے رکھنا ۔ | |
| To take a drop | پانی پینا ۔ مشروب پینا ۔ | |
| To take a fancy to | Verb | رجھانا ۔ لٹو ہونا ۔ بھانا ۔ پسند ہونا ۔ گرویدہ ہونا ۔ فریفتہ ہونا ۔ |
| To take a glance round | چاروں طرف نظر ڈالنا ۔ | |
| To take a house | قبضہ کرنے کے لیے ( مکان یا دوسری جگہ کو) حاصل کرنا ۔ |