English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To strike hands ہا تھ پر ہا تھ ما ر نا ۔ معا ہدہ کر تے وقت ۔
To strike it rich کا فی مقد ار میں معد نیا ت پا نا کا ن میں ۔
To strike off قلم زد کر دینا ۔ خا رج کر دینا ۔ مٹا دینا ۔ کا ٹ دینا ۔
To strike oil Verb تيل کے کنويں کا پتا لگانا ۔ دولت دريافت کرنا ۔ پٹروليم کا کنواں ھاتھ لگنا ۔جلدی امير بننے کا نسخا ہاتھ لگ جانا ۔
To strike one as معلو م ہو نا ۔ لگنا ۔
To strike one s fiag دیکھو ۔
To strike roots Idiom مستحکم ہونا ۔
To strike twelve the first time or all at once
To strike while the iron is hot مو قع سے فا ئد ہ اٹھا نا ۔
To strike work ہڑ تا ل کر نا ۔ کا م بند کر نا ۔
To strikedlind د فعتا اند ھا کر دینا ۔
To strive against the stream Idiom پانی کے آگے پل باندھنا ! ۔
To strive together لڑ نا ۔ ایک دوسرے پر سبقت لے جا نے کی کو شش کر نا ۔
To strive with an equal is a doubtful thing to do with a superior a mad thing with an inferior a vulgar thing
To stroke one down دھمیا کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ غصہ دفع کرنا ۔
To stroke the wrong way of the hair غصہ دلانا ۔ ایسی باتیں کرنا کہ غصہ آجائے ۔
To struggle for exience تنا زع البقا ۔ جہد البقا اجسا م حیو انی کا با ہمی مقا بلہ ۔ انتخا ب طبعی میں یہ کو شش کہ دو سر وں کو فنا کر کے خو د با قی ر ہیں ۔
To stub one s toe پیر کی انگلی کا کسی چیز سے ٹھوکر کھاکر زخمی ہو جانا ۔
To study مطالعہ کرنا ۔
To study one s part اپنا پارٹ زبانی یاد کرنا ۔
To stumble at on the threshold آغاز میں ہی ناکامی ۔ خفگی یا نحوست کا سامنا ہو جانا ۔
To stwal one s thunder دو سرے کے خیا لات یا منصو بے کو اپنے کا م میں لے آنا ۔
To subscribe for حصص جر یدہ اخبا ر وغیرہ کا پیشگی خر یدار بننا ۔
To subscribe to charity Verb شرکت محدود میں حصص کی خریداری کے لیے درخواست کرنا ۔
To such dry ختم کردینا ۔
To such extent Adverb اتنا زیادہ ۔ بہت حد تک ۔
To suck a person s brain دیکھو ۔
To suck a persons brain
To suck one s brain Verb دوسرے سے دماغی محنت لے کر خود فائدہ اٹھانا ۔
To suck the blood of خون چوس لینا ۔ جان لے لینا ۔