English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To take advantage of Verb فائدہ اٹھانا ۔ حاصل کرنا ۔ وصول پانا ۔
To take advantage of a person Noun دو شخصوں میں ایک دوسرے کے متعلق ذاتی علم ہونا اور دوسرے کا اس واقفیت سے فائدہ اٹھانا ۔
To take advice Verb مشورہ لینا ۔ غور کرنا ۔ مشورہ دینا ۔
To take against (خصوصاً برطانیہ) مخالفت کرنا ۔ مخالف ہونا ۔ مزاحمت کرنا ۔
To take aim Verb نشانہ لینا ۔ نشانہ باندھنا ۔
To take air into lungs and send it out again Phrase سانس لینا، ہوا کو پھیپڑوں میں لے جانا اور باہر نکالنا
To take alarm Idiom, Phrase خوفزدہ ہونا ۔ ڈرنا ۔ گھبرانا ۔
To take amiss Idiom غلط سمجھنا ۔ نا سمجھنا ۔ سمجھنے سے قاصر ہونا ۔
To take an oar کشتی کا چلنے لگنا ۔ کشتی کا چلنا۔
To take an oath Verb حلف اٹھانا ۔ قسم کھانا ۔ کسی کام کے کرنے کا وعدہ کرنا ۔
To take apart ننگا کرنا ۔ برہنہ کرنا۔ عضو عضو الگ کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔
To take arms جنگ کا آغاز ہونا ۔ لڑائی شروع ہونا۔
To take as read (روئداد ، رپورٹ وغیرہ) جلسے میں پڑھے بغیر کاروائی میں شریک کر لینا ۔
To take at a tide Idiom ممکنہ طور پر ۔
To take atoss گھوڑے سے گِرنا ۔
To take away persons breath
To take awayto seize by force
To take before the bound Verb آگے ہونا
To take bit between teeth قابو سے باہر ہو جانا ۔
To take boat Verb کشتی میں سوار ہونا ۔
To take boat coach ship
To take bold steps Phrase اس نے ٹھوس قدم اٹھایا
To take bread from ones mouth
To take breath Verb رکنا ۔ توقف کرنا ۔ سستانا ۔ سانس لینا ۔
To take by storm یک دم سے چھا جانا ۔
To take by surprise غیر متوقع طور پر ملنا ۔ متحیر کر دینا ۔ حیرت میں ڈال دینا ۔
To take by the button Verb رکاوٹ ڈالنا ۔ مداخلت کرنا ۔ روکنا ۔
To take by the buttons Verb روکنا ۔
To take by the throat گلا دبانا ۔
To take care سنبھل کر کام کرنا ۔ خبردار ہوشیار ہونا ۔ دیکھ بھال کر کام کرنا ۔