English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To suck the monkey دیکھو ۔
To sue مقدمہ کرنا ۔
To sue out forth one s livery دیکھو ۔
To suffer imprisonment Phrase جیل کاٹنا
To suffer the draught بد ترین حالات کا سامنا کرنا ۔
To suggest to argue Verb تجویز کرنا ۔ عرض کرنا ۔
To suit with موافق ہونا ۔ موزوں ہونا ۔
To summer and winter پورا سال گزار دینا ۔ مستقل طور پر رہنا ۔ مسلسل بات کرنا ۔
To supersede آگے نکل جانا ۔
To supervise نگہبانی کرنا ۔
To support the chair Verb صدر جلسہ سے اتفاق کرنا ۔
To suppress query Idiom حقائق چپھانا ۔
To surge the capstan Verb رسّے کو اٹھانے کے وقت ڈھیلا کرنا ۔
To surrender at discretion Verb بغیر کسی شرط کے ہتھیار ڈال دینا ۔
To surrender to one s bail Noun ضمانت پر چھوٹنے کے بعد حاضر عدالت ہونا ۔
To suspend payment مطالبات یا قرض ادا نہ کر سکنا ۔ دوالیہ ہونے کا اعلان کرنا ۔ دوالیہ نکالنا ۔
To swag it Verb, Adjective اپنا ذاتی سامان ڈھونا ۔ یا منتقل کرنا ۔
To swall the bitter pill Idiom ناپسندیدہ کام کرنا ۔
To swallow a camel and strain at a gnat Idiom اونٹ نگل جائیں اور دم سے ہچکیاں لیں ۔
To swallow a camel and to strain at a goat Phrase مسجد میں بیٹھنا لیکن نماز سے پرہیز
To swallow the anchor سمندر کی نوکری سے سبکدوش ہونا ۔
To sway the sceptre حکمرانی کرنا ۔ عصائے سلکانی ہاتھ میں رکھنا ۔
To swear home بہت زیادہ ۔ قسمیں کھانا ۔
To swear like a lord لارڈ امیر کی طرح حلف لینا ۔
To swear the حلف اٹھا کر کسی شخص کے متعلق ۔ کہنا کہ اس سے جسمانی ضرب کا خوف ہے ۔
To sweep a constiturncy Verb, Adjective بھاری اکثریت سے ووٹ حاصل کر نا ۔
To sweep the board کامیاب ۔
To sweep the deck جہاز کے عرشے کو صاف کر دینا توپ خانہ سے یا موج کے ذریعہ ۔
To sweep the horizon افق پر نظر دوڑانا ۔ ادھر سے ادھر تک دیکھنا ۔
To sweep the stakes قرعہ لا ٹری میں کل بازی جیت لینا ۔