English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To stir tea چا ئے کو چلا نا چمچہ وغیرہ سے ۔
To stir the fire آ گ کو الٹ پلٹ کر تیز کر نا ۔
To stir up the hornets nest
To stock to بحری لنگر کو سیدھے کھینچنا ۔
To stoop to conquer دب کر کام نکالنا ۔ زلت اٹھا کر فتع پانا ۔
To stop a bullet گولی کھانا ۔
To stop a gap دفع الوقتی کرنا ۔ عارضی طور پر کام چلانا ۔
To stop a leak چھید یا سوراخ بند کرنا ۔
To stop a person mouth منہ بند کرنا ۔ بولنے نہ دینا ۔
To stop a stock معاہدی کے وقت کی قیمت پر مخصوص تعداد میں حصص کو بعد میں خریدنے یا فروخت کرنے کا معاہدہ کرنا ۔
To stop at nothing تمام رکاوٹوں کو پار کر جانا ۔ بڑھتے رہنا ۔
To stop back کونپل نوچنا ۔
To stop bahind کرکٹ وکٹ کیپر کے پیچھے کھڑا ہونا ۔
To stop one s own or another ear or ears کانوں میں انگلیاں دے لینا ۔ سننے سے انکار کردینا ۔
To stop one s own or another s mouth منہ بند کرنا ۔
To stop one s way راہ میں حائل ہونا ۔
To stop payment بینک کو بل چیک وغیرہ کی ادائی دینے کی ہدایت دینا ۔
To stop short تقریر کے دوران روک دینا ۔ اچانک رک جانا ۔
To stop short of Verb اس حد تک نہ جانا ۔
To stop the breath of گلا گھونٹ دینا ۔ دم گھونٹ دینا ۔
To stop the cable رسے کو تیزی سے کھلنے سے روکنا ۔
To stop the mouth Verb خاموش کرنا ۔ مُنہ بند کرنا ۔
To stop the press طباعت کا کام روک دینا ۔ کچھ اندراجی یا شامل کرنے کی غرض سے ۔
To stop the tide جہاز کو مدوجزر کے ساتھ بہنے سے روکنا ۔
To stop up بحری ڈوری سے باندھنا ۔
To stop winthout a farmhouse near Phrase جنگل کے پاس فارم ہاﺅس کے بغیر رکنا ۔
To straight up سیدھا کھڑا ہو جانا ۔ عام دیانتداری برتنا ۔
To straighten one s face سنجیدہ ہو جا نا ۔ متین چہرہ بنا لینا ۔
To straighten up سید ھا کھڑا ہو جا نا ۔ عا م د یا نت د ا ر ی بر تنا ۔
To strain a person to one s bosom heart سینے سے چمٹانا ۔ چھاتی سے لگانا ۔