English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To stall off حیلہ ۔ بہانہ کر کے چھٹکارا پا نا ۔
To stamp onesfoot
To stamp out بُجھا دینا ۔ نابُود کر دینا ۔ جَڑ سے اُکھاڑ دینا ۔ دبا دینا
To stand Verb الگ رہنا ۔ دور رہنا ۔ دخل نہ دینا ۔
To stand a chance اُمید ہونا ۔ توقع ہونا ۔
To stand a good Verb زیادہ امید ہونا ۔ زیادہ موقع ہونا ۔
To stand a jar بے میل ہونا ۔ بے ربط ہونا ۔
To stand a or one s watch نگہبانی کرنا ۔ نگاہ رکھنا ۔ حفاظت کرنا ۔
To stand a person in a price etc خرچ پڑنا ۔ لاگت آنا ۔ خرچ عائد کرنا یا ڈالنا ۔
To stand at attention Verb سیدھے کھڑے ہونا ۔
To stand at bay Verb پلٹ کر مقابلہ کرنا ۔
To stand at ease فوج راہنے پیر کو زرا پیچھے ہٹا کر اور اس پر جسم کا زور دے کر کھڑا ہونا ۔
To stand at gaze تکتے رہنا ۔ گھورتے رہنا ۔
To stand be in the way of
To stand between Verb بطور منصف کام کرنا ۔ بیچ بچاو کرنا ۔
To stand buff Verb ثابت قدم رہنا ۔
To stand by Verb مدد کرنا ۔ مدد دینا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ دینا ۔
To stand by one s guns اپنی بات پر جمے رہنا ۔ اپنی رائے یا نقطہ نظر سے نہ ہٹنا ۔
To stand committed پابند ہونا ۔ اقرار کئے ہوئے ہونا ۔
To stand condemned ملزم قرار دیا جانا ۔
To stand fair کچھ کرنے کا یا کسی چیز کے لئے اچھا موقع ہونا ۔
To stand firm fast ثابت قدم رہنا ۔ ڈٹے رہنا ۔
To stand for a constituency or for parliament کسی حلقہ انتخاب کا یا پار لیمینٹ کا امیدوار ہونا ۔
To stand for nothing نکما ہونا ۔ بے مصرف ہونا ۔ بے قائدہ ثابت ہونا ۔
To stand for something کچھ قدر یا اہمیت رکھنا ۔
To stand godfather کسی کی زمہ داری لینا ۔
To stand good معقول ہونا ۔ صحیع ہونا ۔
To stand high ممتاز ہونا ۔ نمایاں ہونا ۔
To stand in a person s or one s own light دیکھو ۔
To stand in a white sheet توبہ کرنا ۔ اعترافِ گناہ کرنا ۔