English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To stand in another person s shoes دیکھو ۔
To stand in awe Verb خوف کی حالت میں ہونا ۔ دہشت زدہ ہونا ۔ مرعوب ہونا ۔ ہراساں ہونا ۔
To stand in awe of Verb کسی سے خوف زدہ رہنا ۔
To stand in force نافز ہونا ۔
To stand in hand کار آمد یا مفید ہونا ۔
To stand in need ضرورت مند ہونا ۔ حاجت مند ہونا ۔
To stand in ones light
To stand in the breach Verb توپوں کی مار سے قلعے کی دیوار میں جو رخنہ پیدا ہو گیا ہے اس میں کھڑا ہونا ۔
To stand in the way of a person or thing کسی کی راہ میں حائل ہونا ۔ سدراہ ہونا ۔
To stand mute of malice
To stand neuter غیر جانب دار ہونا ۔
To stand on end دونگٹے کھڑے ہوجانا خوب یا تعجب کی وجہ سے ۔
To stand on one s guard اپنی حفاظت کرنا ۔
To stand on one s head سرکے بل کھڑا ہونا ۔ اس طرح خوشی کا اظہار کرنا ۔
To stand on one s own botton اپنے بل بوتے پر کھڑا رہنا ۔ اپنے پیروں پر کھڑا رہنا ۔
To stand on one s own feet or legs صحت جسمانی رکھنا ۔ اپنے پائوں پر کھڑے ہونا ۔ اپنے بھروسے زندگی بسر کرنا ۔
To stand on one s trial کسی پر مقدمہ کیا جانا ۔
To stand on ones own bottom
To stand on tiptoe پنجوں کے بل کھڑے ہونا ۔
To stand one s ground ڈٹے رہنا ۔ مقابلے پر اڑے رہنا ۔ کسی بات پر جمے رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔
To stand or fall کامیابی یا ناکامیابی کا کسی دوسرے پر منصر ہونا ۔
To stand or stick to ones gun
To stand out Diminutive بڑھانے یا طول دینے کے لیے ۔
To stand out for طجداری کا اظہار یا علان کرنا ۔
To stand out to sea ساحل سے دور جانا ۔
To stand sam Idiom ادا کر نا ۔
To stand sentine sentry پہرا دینا ۔ محافظت کرنا ۔
To stand sentry Verb حفاظت کرنا ۔ پہرہ دینا ۔
To stand shill i shall i Verb مذبذب ہونا ۔ ڈانواں ڈول ہونا ۔ پس و پیش میں ہونا ۔
To stand shot Verb بل ادا کرنا ۔