English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To speak to کِسی سے کِسی اَمر کے مُتعلِق گُفتگُو کرنا ۔
To speak volumes بہت کافی شہادت دینا ۔ بہت بڑا ثبوت ہونا ۔
To speed of Idiom قابل ذکر ۔
To spend breath Verb وقت ضائع کرنا ۔ بے کار سمجھنا ۔
To spike the guns دشمن کا زور توڑنا ۔ دشمنوں کو شکست دینا ۔
To spill the beens راز فاش کر کے الجھن پیدا کر دینا ۔ کسی منصوبے یا نطام کو الٹ دینا ۔
To spin a coin سکے کو گھما کر اچھالنا (کسی چیز کا فیصلہ کرنے کے لئے ) ۔
To spin a yarn Idiom کہانی گھڑنا ۔
To spit cotton پیاس سے منہ سے پھین نکلنا ۔
To spit inone s face teeth مجازا منہ پر تھوک دینا ۔
To spit it out عام کہہ دینا ۔
To spit sixpences پیاس منہ سے پھین نکالنا ۔
To spit venom posion fire etc زہر اگلنا ۔ آگ نکالنا ۔
To spite on غصہ نکالنا ۔
To split a hair hairs words
To split difference Verb سمجھوتہ کرنا ۔
To split one s sides Verb دل کھول کر ہنسنا ۔ ہنستے ہنستے بے حال ہو جانا ۔ پیٹ میں بل پڑ جانا ۔
To split straws معمولی باتوں پر جھگڑنا ۔
To split tacks جہاز کا رخ پھیرنا ۔ راستہ بدلنا جبکہ دوسرے ساتھ کے جہاز اسی راستے پر ہو ۔
To split the difference Verb جھگڑا ختم کرنا ۔ صلح کرنا ۔
To spoil all or everything سارا مزہ کر کراکر دینا ۔
To sport ones oak
To spring a mast مستول کا پھٹ جانا ۔
To spring ones luff
To square on account Idiom, Phrase اکاوٴنٹ برابر کرنا ۔
To square the circle Verb ناممکنات کی کوشش کرنا ۔
To squeeze or suck an orange Verb رس نکال لینا ۔ ست نچو ڑ لینا ۔
To stab in the back دغا کرنا ۔
To stagger belief ناقابل یقین ہونا ۔
To stake ones life