English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To round boat off Verb کشتی کو موج وغیرہ کے سامنے لانا ۔
To round dogs ears
To round off or round the angles Verb کونوں کو ہموار کر دینا ۔ نوکیں گھس کر برابر کر دینا ۔
To round on Verb پلٹ پڑنا ۔ خلاف توقع سخت جواب دے بیٹھنا ۔
To round up Verb ایک ساتھ جمع کرنا ۔ پورا کا پورا جمع کرنا ۔
To round vowel Verb منہ گول کر کے ادا کرنا ۔
To row a competitor to a stand still کشتی دوڑ میں حریف کو تھکا دینا ۔
To row against the flood Verb مشکلات کا استقلال کے ساتھ مقابلہ کرنا ۔
To row down Verb پیچھے سے آگے نکل جانا ۔
To row in the same boat Verb ایک ہی منصوبے میں مشغول ہونا ۔ ہم اصول ہونا ۔
To row one way and look another Idiom کام کہیں اور دل کہیں ! ۔
To row over Verb جیت جانا ۔ شکست دے دینا ۔ ہرا دینا ۔
To row up Verb زجر و توبیخ کرنا ۔ ڈانٹنا ۔
To row up salt river Verb سیاست میں شکست دینا ۔
To rub noses Verb ناک پر ناک رکھ کر سلام کرنا ۔
To rub of the green Verb گولف کی گیند کا اتفاقاً رک جانا ۔
To rub one the wrong way
To rub ones hand
To rub ones hands
To rub shoulders with Verb ملنا جلنا ۔ ساتھ اٹھنا بیٹھنا ۔
To rue it Verb اس بات پر پشیمان ہونا ۔
To rule out Verb سرے سے قابل غور نہ سمجھنا ۔ خارج کر دینا ۔ غیر متعلق یا ناجائز قرار دینا ۔
To rule the roast Verb مالک ہونا ۔
To rule the roost Idiom حالات پر قابو پانا ۔ حکمرانی کرنا ۔
To run a blockade Verb ناکہ بندی کرنے والی فوج سے بچ نکلنا ۔
To run a great filly dog etc
To run a rig Verb کلیل کرنا ۔ اٹھکھیلیاں کرنا ۔ دل دلگی کرنا ۔
To run a risk Verb جوکھم میں پڑنا ۔ خطرے میں پڑنا ۔
To run against Idiom, Phrase اچانک ملنا ۔ اتفاق سے ملنا ۔ ایکدم سے ملنا ۔
To run amuck Verb دیوانہ وار دوڑنا ۔ ( جِس کے سر پر خون سوار ہو ) ۔