English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To run at check Verb ضبط میں رکھنا ۔ قابو میں رکھنا ۔
To run at the ring Verb ایسی گھوڑ دوڑ میں حصہ لینا ۔
To run at the tilt (مجازاً ) مباحثے میں مشغول ہونہ ۔
To run athwart Verb کنارے کنارے دوڑنا ۔
To run atilt Verb نیزہ تانے دوڑنا ۔ گھوڑے پر چڑھ کر نیزہ بازی کی مشق کرنا ۔
To run away with Verb لے کر بھاگنا ۔ لے بھاگنا ۔ لے اڑنا ۔
To run back over the past Verb پچھلے واقعات پر سرسری نظر ڈالنا ۔
To run cart into wall Verb گاڑی لے جا کر دیوار سے ٹکرا دینا ۔
To run dry Verb بہتے بہتے رک جانا ۔ خشک ہو جانا ۔
To run fine Verb آخری وقت پر اٹھا رکھنا ۔ آخری لمحے تک چھوڑ دینا ۔
To run for it Verb فرار ہونا ۔ کسی جگہ سے بھاگنا ۔
To run foul of Verb ٹکرانا ۔ متصادم ہونا ۔ ٹکر کھانا ۔
To run in connection Verb سلسلہ وار ہونا ۔
To run in debt Verb قرض دار ہونا ۔
To run in the blood Verb خاندان یا نسل میں ہونا ۔
To run it Verb جنگ کے زمانے میں بغیر فوجی دستے یا سامان رسد کے سفر کرنا ۔
To run low Verb ناکافی ہونا ۔ کم ہونا ۔ کمی پڑ جانا ۔
To run mountain high پہاڑ کی طرح اُٹھنا ۔ بہت اونچا اُٹھنا ۔
To run mute شکاری کتوں کا بغیر بھونکے ہوئے تعاقب کرنا ۔
To run on board Verb جہاز کا ٹکرانا ۔
To run one s head against a wall
To run ones head against the wall
To run over Verb بہہ نکلنا ۔ اُبل پڑنا ۔
To run rig upon Verb دل لگی کرنا ۔ ہنسی مذاق کرنا ۔ کھیل کرنا ۔
To run riot Verb آزادانہ اور دیوانہ وار حرکت کرنا ۔
To run short Idiom کمی ہونا ۔
To run the gauntlet Idiom خطرہ ۔ تنقید و غیرہ کا سامنا کرنا ۔
To run the line Verb حد متعین کرنا ۔ محدود کر دینا ۔
To run the over Verb ڈاکٹری معائنہ کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔ جیب صاف کرنا ۔
To run the show Idiom کامیابی سے چلانا ۔ انتظار کرنا ۔