English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To ride to hounds Verb شکار کھیلنا ۔
To ride twelve stones Verb سواری کا لباس پہن کر بارہ اسٹون وزن ہونا ۔
To ride whip and spur Adverb اپنی پوری رفتار سے ۔ غضبناک رفتار سے ۔
To rig the capstan Verb سلاخوں کو اندر گھسانا ۔
To rig the mar Verb مصنوعی طریقے سے قیمتوں کو گھٹانا یا بڑھانا ۔
To ring at door Verb دستک دینا ۔ داخل ہونے کی اجازت چاہنا ۔
To ring curtain up or down Verb پردہ اٹھانا یا گرانا ۔
To ring in Verb کام شروع کرنے سے پہلے آخری گھنٹی بجانا ۔
To ring in ones ears
To ring off Verb ٹیلیفون کی گھنٹی بجنا ۔
To ring the bell backward Verb ہوشیار کرنے کے لیے بھاری آواز والی گھنٹی سے شروع کرنا ۔
To ring the changes Verb گھنٹی بجانا ۔ گھنٹی کا بجنا ۔ گھنٹی بجانے کے مختلف طریقے ۔
To ring the knell of Verb خاتمے کا اعلان کرنا ۔ موت کی گھنٹی بجانا ۔
To ring true Verb سکے کا آواز سے کھرا یا کھوٹا معلوم کرنا ۔
To ring up Verb ٹیلیفون پر بلانا ۔
To ring up bell Verb گرجا کے گھنٹے کو اوپر چڑھا کر بجانا ۔
To rip off Verb دھوکا دینا ۔ فریب دینا ۔ کام نکالنا ۔
To rise above petty jeslousies Verb تنگ ظرفی کے رشک و حسد سے بالا تر ہونا ۔
To rise again نرخ زیادہ ہونا ۔ دوبارہ چڑھنا ۔
To rise early in the morning is good for health Phrase صبح اٹھنا صحت کے لئے اچھا ہے ۔
To rise from the shop floor معمولی حیثیت سے ترقی کرنا ۔
To rise of bed on the right side Verb خوش ہونا ۔ خوش مزاج ہونا ۔
To rise ship Verb دور سے جہاز کو سطح آب پر آہستہ آہستہ اٹھتے ہوۓ دیکھنا ۔
To rise to point of order ضابطے کا سوال پیش کرنا ۔
To rise to the occasion حسب مو قع عمل کرنا ۔ مناسب وقت پر ہمت دکھانا ۔
To rise with the sun سویرے اٹھنا ۔ سورج نکلتے ہی اٹھنا ۔
To rob peter to pay paul Idiom احمد کی پگڑی محمود کے سر ۔ توپی گھمانا ۔
To rob peter to pay paul Idiom احمد کی پگڑی محمود کے سر ۔ توپی گھمانا ۔
To roll up ones sleeves
To rough it Verb جوں توں زندگی بسر کرنا ۔ بری بھلی کاٹ دینا ۔