English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To return greeting Verb سلام کا جواب دینا ۔
To return ones partners lead
To return thanks کوئی فائدہ حاصل ہونے پر شکریہ ادا کرنا ۔
To return to ones mutton
To return to our sheep Verb باز آمدم بر سر مطلب ۔ اپنے مطلب پر آنا ۔
To return to pasteur the achievement by which he is best know to the man in the street
To reveal itself Verb خود نظر آنا یا معلوم ہونا ۔
To reverse the charge Verb جس کو فون کیا جاۓ اُس سے قیمت وصول کرنا ۔
To revert a series Verb مقدار کی قدر و قیمت کا اندازہ کرنا ۔
To revolve problem Verb کسی مسئلے یا بات پر غور کرنا ۔
To rhrow پتھر ما ر نا ۔ ا لز ام لگا نا ۔ کسی کی ذ ا ت پر حملہ کر نا ۔
To ride a ford Verb دریا کے پایاب حصے سے گھوڑے پر گذرنا ۔
To ride a horse to a stand still گھوڑے کو دوڑا کر تھکا دینا ۔
To ride a person کسی شخص سے نرمی سے کام لینا نرمی سے پیش آنا ۔
To ride a race Verb گھوڑ دوڑ میں شریک ہونا ۔ گھوڑ دوڑ میں مقابلہ کرنا ۔
To ride and tie Verb دو یا زیادہ آدمیوں کا ایک ہی گھوڑے پر اس طرح سفر کرنا کہ ایک گھوڑے پر آگے جا کر گھوڑا دوسرے کے لیے باندھ دیتا ہے ۔
To ride at ancher Verb لنگر انداز ہونا ۔
To ride down Verb گھوڑا دوڑا کر جا لینا ۔ برابر پہنچ جانا ۔
To ride for a fall Verb سوار ہو کر بے تحاشا دوڑنا ۔ حد سے زیادہ دلیری سے کام لینا ۔
To ride go to scale
To ride like a tailor اناڑی پن سے گھوڑے پر سوار ہونا ۔
To ride off Verb اپنے گھوڑے سے دوسرے کے گھوڑے کو ایک طرف ہٹا دینا ۔
To ride or run rusty Verb ضدی ہونا ۔ متمرد ہونا ۔ سرکش ہونا ۔
To ride or sit bodkin Verb دو شخصوں کے درمیان گھس کر دب کر بیٹھنا ۔
To ride out the storm Verb طوفان سے صحیح سلامت گذر جانا ۔
To ride roughshod Verb تحکم سے پیش آنا ۔ حکومت جتانا ۔
To ride roughshod over Verb حکم چلانا ۔ جبر سے حکومت کرنا ۔
To ride skimmington Verb کسی بے وفا یا بدکاری کے مرتکب میاں بیوی کا مضحکہ اڑانے کے لیے جلوس نکالنا ۔
To ride the high horse Idiom اونچی ہواوں میں اڑنا ۔ﺅﺅﺅ
To ride to death Verb گھوڑے کو دوڑاتے دوڑاتے مار ڈالنا ۔