English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To change hand Verb گھوڑے کے سر کو دائیں بائیں کرنا ۔
To change hands Verb مختلف مالکوں کے ہاتھ میں جانا ۔
To change leg گھوڑے کا چال بدلنا ۔
To change one s mind
To change one s soil جائے سکونت بدلنا ۔ دوسری جگہ منتقل ہونا ۔
To change ones condition
To change ones mind
To change ones note
To change ones note or tune
To change ones spots
To change ones tune sing another tune
To change place Verb مختلف ہونا ۔ بدل جانا ۔ جگہ تبدیل کرنا ۔
To change side Phrase کروٹ لینا
To change sides Verb پہلو بدل دینا ۔ محاذ بدل دینا ۔
To change step Verb کوچ کرتے وقت طبل کی آواز پر پاوٴں اٹھانا ۔
To change the venue مقام کو بدلنا ، (بلوے وغیرہ سے بچنے کے لئے ) ۔
To change to Verb تغیر کرنا ۔ بدل دینا ۔
To change trains Verb ایک ریل گاڑی چھوڑ کر دوسری گاڑی پر سوار ہونا ۔
To chant horse Verb دھوکا دہی سے فروخت کرنا ۔
To chant the praises of Verb سداگن گاتے رہنا ۔
To chap hands Verb سودا طے کرنے پر ہاتھ مارنا ۔
To charge rate Noun اہک شرح مقدار کی بنیاد پر (مثلاً بجلی) جسے خرچ کرنے والے نے استعمال کیا ہو ۔
To charm or delight Phrase سحر زدہ کرنا یا خوش کرنا
To chaw up Verb تباہ کرنا ۔ برباد کرنا ۔
To cheat out of money آخر تک استعمال کرتے ہوئے ۔
To check پڑتال کرنا ۔
To check a brace Verb ڈھیلا کرنا ۔
To check at the fist Verb مٹھی سے بدکنا ۔
To check into Verb کسی ہوٹل میں کمرہ یا رہنے کی جگہ ٹھیک کرنا یا رہنے کا انتظام کرنا ۔
To check off Verb ٹک مارک لگانا ۔ پڑتال کرنا ۔