English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To cast loose Verb علیحدہ کرنا ۔ الگ کرنا ۔ اپنے آپ کو الگ کرنا ۔
To cast lot Verb نام نکالنا ۔ قرعہ ڈالنا ۔ چٹھی نکالنا ۔
To cast money Phrase پیسہ/ روپیہ لگانا
To cast net hook Verb جال ڈالنا ۔ جال پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا ۔
To cast off Verb ترک کر دینا ۔ نکال دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ برطرف کرنا ۔
To cast oil into the fire is not the way to quench it Idiom تیل ڈالنے سے کہیں آگ بجھتی ہے ۔
To cast ones cares upon
To cast ones nativity
To cast or draw lots Verb ٹاس کرنا ۔ پانسہ پھینک کر فیصلہ کرنا ۔ قرعہ اندازی کرنا ۔
To cast out Verb نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ قئے کرنا ۔ جھگڑا کرنا ۔
To cast pearls before the swine Verb ناہلوں کو قیمتی چیز دینا ۔ بھینس کے آگے بین بجانا ۔
To cast put or throw the stone کھیل میں پتھر ۔ پھینکنا ۔
To cast sloughs Verb کینچلی بدلنا ۔ انداز تبدیل کرنا ۔
To cast soldier Verb برخاست کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ نکال دینا ۔
To cast the lead Verb عمق پیما کا لنگر ڈالنا ۔
To cast type Verb حروف ڈھالنا ۔
To cast up Verb حساب لگانا ۔ الزام دینا ۔ ملامت کرنا ۔ خرچ کا اندازہ لگانا ۔
To cat a caper Verb عجیب و غریب حرکت کرنا یا ناچنا ۔
To catch ٹو کيچ ۔ پکڑنا ۔ قابو کرنا ۔
To catch a chill Verb سردی لگ جانا ۔ زکام ہو جانا ۔ نزلہ ہو جانا ۔
To catch a cold Verb سردی لگ جانا ۔
To catch a crab Verb چپو کا پانی الجھنا یا پھنس جانا ۔ چپو کا پانی میں نہ لگنا ۔
To catch a fever Verb بخار ہو جانا ۔
To catch a glimpse Verb ایک جھلک دیکھنا ۔
To catch a glimpse of Verb ایک جھلک دیکھنا ۔ ایک نظر دیکھنا ۔
To catch a likeness Verb دیکھنا اور اس کی شبیہ بنا دینا ۔ ہو بہو چربہ اتار دینا ۔
To catch a tartar Verb اپنے سے زبردست سے جا بھڑنا ۔
To catch a tarter زیادہ طاقت ور حریف سے جا بھڑنا یا سابقہ پڑنا ۔ سیر کو سوا سیر ملنا ۔
To catch a weasel asleep کائیاں اَدمی کو دھوکا دینا ۔
To catch at a straw تنکے کا سہا را لینا ۔ بہت نا کا فی تد بیر ا ختیا ر کر نا ۔