English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To clear 6ft Verb چھ فٹ صاف پھاند جانا ۔
To clear a cheque تصفیہ گھر سے چیک کی آدائیگی کا حکم ہونا ۔ حساب گھر سے چیکوں کا گزرنا ۔
To clear away Verb دور کرنا ۔ بر طرف کرنا ۔ نکل بھاگنا ۔
To clear for action Verb جہاز کے عرشے سے تمام چیزوں کو ہٹا کر جنگ کے لئے تیاری کرنا ۔
To clear land Verb درخت کاٹنا ۔ صفایا کرنا ۔
To clear off Verb قرض چکا دینا ۔ بھاگ جانا ۔ فرار ہو جانا ۔
To clear one s throat
To clear ones throat
To clear out Verb چھوڑنا ۔ خالی کرنا ۔ جگہ مکان وغیرہ ۔
To clear some one out رقم کا صفایا کرنا ۔ ساری رقم خرچ کر ڈالنا ۔
To clear the air Verb الجھاﺅ ۔ تناﺅ ۔ پیچیدگی ۔ ابہام وغیرہ کو دور کرنا ۔
To clear the decks Verb چنگی ۔ محصول وغیرہ ادا کر کے مال اتار کر جہاز کو خالی کرنا ۔
To clear the decks for action Verb جہازوں کو لڑائی کی تیاری کا حکم دینا ۔ لڑائی کے لئے تیار ہو جانا ۔
To clear the ship Verb جہاز سے مال و اسباب اتارنا ۔
To clear the way Verb راستہ صاف کرنا ۔ تیاری کرنا ۔
To clear up Verb صاف کرنا ۔ اشیاء کو صاف ستھرا رکھنا ۔
To clew down Verb بادبان اتارنا ۔
To clew up Verb بادبان کے نچلے حصے کو مستول سے باندھنا ۔
To climb down Verb نیچے اترنا ۔ واپس آنا ۔ اعتدال پر آجانا ۔
To clip one s wings
To clip ones wings
To clip ones wings
To close an account with Idiom, Phrase مالی تعلق ختم کرنا ۔ مالی تعاون بند کرنا ۔ مالی رشتہ ختم کرنا ۔
To close in Verb قریب قریب ہونا ۔ نزدیک ہونا ۔
To close its door Verb دروازہ بند کر دینا ۔ کام یا کاروبار ختم کر دینا ۔
To close one s day
To close ones days
To close ones eyes
To close shut ones mouth
To close the book Verb عارضی طور پر بہی کھاتا میں اندراج بند کر دینا ۔