English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To check on Verb جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ جانچ پڑتال کرنا ۔
To check out Verb ہوٹل چھوڑ دینا ۔ مر جانا ۔ اہل ہونا ۔
To check over Verb جانچ کرنا ۔
To check up Verb تحقیق کرنا ۔ حساب کرنا ۔
To cheer up Verb خوش ہونا ۔ خوش و خرم ہونا ۔ مسرور ہونا ۔
To chew the cud Verb جگالی کرنا ۔ پگھرانا ۔ فکر یا خیال میں محو ہونا ۔
To chew the fat Verb دوستانہ گفتگو کرنا ۔ گپ شپ کرنا ۔
To chew the scenery Verb کسی ڈرامے کے منظر میں ۔
To china چین ۔
To choke down Verb خوراک نگلنا ۔ حلق سے نیچے اُتارنا ۔
To choke off Verb کوشش ترک کرنا ۔
To chop and change Verb خرید و فروخت کرنا ۔ جلد جلد بدلنا۔
To chop back Verb سمت تبدیل کرنا ۔ رُخ تبدیل کرنا ۔
To chop in Verb گفتگو میں مداخلت کرنا ۔ گفتگو میں دخل اندازی کرنا ۔
To chop logic Verb منطق بگھارنا ۔ کٹھ حجتی کرنا ۔ کٹھ بحثی کرنا ۔
To chop to an anchor Verb بسرعت لنگر ڈال دینا ۔
To chop up Verb ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔
To chuck away Verb ضائع کرنا ۔ بیکار کرنا ۔
To chuck up Verb چھوڑ دینا ۔ قے کرنا ۔ ترک کرنا ۔ عاجز آکر چھوڑ دینا ۔
To chuck up the sponge Verb کوشش ترک کرنا ۔
To chute the chutes Verb ڈھلوان سے پھسلنا ۔
To clamour down Verb خاموش کرنا ۔ دھیماکرنا ۔
To clap a bargain Verb جلد بازی میں سودا کرنا ۔
To clasp hands Verb ہاتھ ملانا ۔ انگلیوں کی مدد سے ہاتھوں کو باہم جوڑنا ۔ مصافحہ کرنا ۔
To clasp ones hand
To clatter down Verb کھڑکھڑاتے ہوئے گرنا ۔
To clean down Verb پونچھنا یا برش سے صاف کرنا ۔
To clean out Verb خالی کرنا ۔ چھوڑ دینا ۔
To clean up Verb صاف ستھرا رکھنا ۔ کوڑا کرکٹ دور کر دینا ۔ سلیقہ سے رکھنا ۔
To clear Verb ہٹانا ۔ دُور کرنا ۔