English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tabarded Adjective لبادہ پہنے ہوئے ۔
Tabaret Noun کرسیوں وغیرہ پر چڑھانے کا موٹا ریشمی کپڑا ۔
Tabasco Noun میکسیکو کی جنوب مشرقی ریاست ٹباسکو کے نام پر ۔ ٹباسکو ۔ تیز مسالے دار چٹنی جو سرخ مرچوں کی مختلف اقسام کے پھلوں سے تیار ہوتی ہے ۔
Tabasheer Name تباشیر ۔ ایک دوا ۔ صبح کازب کی روشنی
Tabasheer tabashir
Tabashir Name تباشیر: صبح کاذب کی روشنی ۔
Tabassam Name تبسم ۔ مسکراہٹ ۔ مسکرانا
Tabassum Name تبسم ۔ مسکراہٹ ۔
Tabassum taught me english Phrase تبسم نے مجھے انگلش پڑھائی
Tabat Name طباب: جس چیز سے علاج کیا جائے ۔
Tabatiere Noun ناس بکس ۔ بلاس بکس ۔
Tabay Name تابعہ: مطیع ۔ اطاعت گزار ۔ فرمانبردار ۔
Tabayen Name تبین: ظاہر کرنا۔ عیاں کرنا ۔ بیان کرنا ۔
Tabbad Noun ریت کا طوفان ۔
Tabbah Name طابہ : مدینہ منورہ کا نام ۔
Tabbar Name تبار ۔ خاندان ۔ زات ۔ نسل ۔ لوگ ۔
Tabbied Adjective (کپڑا) دھاری دار بنایا ہوا ۔
Tabbouleh Noun عرب کا ترکاریوں اور دلے ہوئے گیہوں کے ساتھ بنایا ہوا مسالے دار کھانا ۔
Tabbra Name تبرع ۔ بخشا ۔ دینا ۔ کسی کو زاتی منفعت کی امید کے بغیر دینا
Tabbraj Name تبرج ۔ سنگھار کرنا ۔ آرائش کرنا
Tabby Noun ایکک قسم کا دھاری دار ریشم ۔
Tabby cat Noun گربہٴپلنگی ۔ گلہریا بِلّی ۔ خط دار بلّی ۔
Tabby gown dress
Tabby hood Noun سن رسیدہ کنواری عورت ہونے کی حالت ۔
Tabby moth Noun دھاری دار پتنگا ۔
Tabdal Name تبدل: یاد رکھنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر ۔
Tabdar Name تابدار ۔ روشن ۔ چمکیلا ۔ چمکنےوالا ۔ منور
Tabdaz Name تابداز: چمکدار ۔
Tabeeb Name طبیب ۔ حکیم ڈاکٹر ۔
Tabeeba Name طبیبہ ۔ ڈاکٹر ۔