English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To brawl in church Verb کلیسا میں غیر مذہبی اور بے موقع بات کرنا ۔
To break Verb توڑ ڈالنا ۔
To break a blockade Verb محصور بندرگاہ میں گھس جانا ۔
To break a horse Verb گھوڑے کو سواری یا بار برداری کے لئے سدھانا ۔
To break a jest Verb مذاق کرنا ۔ بری خبر پہنچانا ۔
To break a lance with Verb بحث کرنا یا مناظرہ کرنا ۔ مقابلہ کرنا ۔
To break a set Verb کسی چیز کے سیٹ کو الگ الگ کر کے بیچنا ۔
To break a staff لڑنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ وار کرنا ۔ ٍ
To break a vow عہد یا قسم توڑنا ۔
To break an appointment Verb وعدہ کر کے نہ پہنچنا ۔ طے شدہ وقت پر نہ پہنچنا ۔
To break an indenture Verb توڑ ڈالنا ۔
To break an officer Verb برطرف کر دینا ۔
To break and enter Verb گھس پڑنا ۔
To break away Verb جیل توڑ کے بھاگنا ۔ فرار ہونا ۔ قید سے نکل بھاگنا ۔ بکھر جانا ۔
To break bank Verb دیوالہ نکالنا ۔
To break bread Verb روٹی کھانا ۔ رزق دینا ۔ عشاۓ ربانی میں شریک ہونا ۔
To break bread with Verb کسی کے ہاں کھانا کھانا ۔ دعوت اڑانا ۔
To break bulk Verb سامان اتارنا ۔ بوجھ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔
To break burst in or into shivers
To break butterfly on wheel Verb قوت بیجا صرف کرنا ۔
To break camp Verb فوجیوں کا سامان باندھ کر چلنے کی تیاری کرنا
To break contract Verb توڑ ڈالنا ۔
To break down Verb تباہ کرنا ۔ برباد کرنا ۔ ہارنا ۔ کمر ٹوٹ جانا ۔ رُک جانا ۔
To break forth Verb لپکنا ۔ پھیلنا ۔ بھاگنا ۔
To break ground Verb زمین کھودنا ۔ ہل چلانا ۔ کام شروع کرنا ۔
To break heart Verb مایوس کرنا ۔ دل توڑنا ۔ ناراض کرنا ۔ ٹھیس پہنچنا ۔
To break her sheer Verb ہوا کے رخ کی تبدیلی یا پانی کے دھارے کی وجہ سے اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
To break in Verb داخل ہونا ۔ تربیت دینا ۔ نقب لگانا ۔
To break into arms Verb ہتھیار اٹھا لینا ۔
To break into house Verb سیندھ دینا یا لگانا ۔ نقب زنی کرنا ۔