English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To break the back Verb مغلوب کرنا ۔ شکست دینا ۔
To break the back of Verb حد سے زیادہ بوجھ لادنا ۔
To break the ball Verb پہلی ضرب لگانا ۔
To break the bank Verb بینکر کو روپیے دینے سے روک دینا ۔
To break the ice Verb ابتدائی مشکلات پر قابو پانا ۔ گفتگو شروع کرنا ۔ خاموشی توڑنا ۔
To break the leg of arm Verb ہاتھ پاوں توڑ دینا ۔
To break the marriage Verb رشتہ ازدواج منقطع کرنا ۔
To break the mould کسی خاص قسم کی تخلیق کے اعادے کو ناممکن بنا دینا ۔
To break the neck of بٹی طاقت یا بڑے اثر کو توڑ دینا۔ اس کا دفعیہ کر لینا ۔
To break the neck of a journey Verb سفر کا سب سے دشوار مرحلہ طے کر لینا ۔
To break the neck of a task کسی کام یا مشن کا مشکل ترین حصہ ختم کر لینا ۔
To break the ranks Verb صف میں ابتری پڑنا ۔
To break the staff of bread کھانے کے سامان رسد کا قطع کرنا یا کم کرنا ۔
To break through Verb گھسنا ۔ خلاف قاعدہ کام کرنا ۔
To break through obstacle Verb سد راہ کو توڑ کر نکل جانا ۔
To break touch تعلقات منقطع کر لینا ۔ واسطہ ختم کر لینا ۔
To break tryst موعودہ ملاقات کی خلاف ورضی کرنا ۔ ملاقات کی عہد شکنی کرنا۔
To break up Verb حل کرنا ۔ ختم کرنا ۔ برخاست کرنا یا ہونا ۔ انحطاط ہونا ۔
To break upclose down
To break waves Verb لہریں مارنا ۔
To break wind Verb ریاح نکالنا ۔
To break with Verb دشمنی مول لینا ۔ مخاصمت پر اُتر آنا ۔
To breast a fence horse etc
To breast the tape دوڑ جیتنا ۔ فیتہ جا لینا۔
To breath ones last
To breathe again Verb خوف پر غلبہ پانا ۔ حواس میں آنا ۔
To breathe freely Verb دم میں دم آنا ۔ آرام کی سانس لینا ۔
To breathe one s last
To breathe ones last
To breathe ones last