English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To border on or upon Verb مشابہ ہونا ۔ لگ بھگ ہونا ۔ کسی شۓ کی حد تک پہنچنا ۔
To bore one stiff حد سے زیادہ اُکتا دینا ۔ بے حد تنگ کرنا ۔
To boss or run the show Verb سب کچھ کرنا دھرنا ۔
To bottle off Verb پیپے سے شراب بوتل میں رکھنا ۔
To bottom upon Verb بنیاد رکھنا ۔ مبنی کرنا ۔
To bounce out Verb مکمل طور پر افشاۓ راز کرنا ۔
To bow down Verb اترنا ۔
To bow down ones ear
To bow in or out Verb اندر بلانا یا باہر کرنا ۔
To bow the ear Verb متوجہ ہونا ۔
To bow the knee Verb آداب بجا لانا ۔ مجرا کرنا ۔
To bow up Verb چڑھنا ۔
To bowl a batsman Verb بلّے باز کو گیند پھینک کر آوٴٹ کر دینا ۔
To bowl over Verb گرا دینا ۔ پچھاڑ دینا ۔ ستپتا دینا ۔
To bowl the ball Verb گیند پھینکنا ۔
To bowl the wicket Verb گیند پھینک کر وکٹ گرا دینا ۔
To box about Verb جہاز کو رخ بدل کر آگے پیچھے لے جانا ۔
To box off Verb جہاز کو پیندے پر گھمانا ۔
To box the compass Verb کمپاس کے ۳۲ نقطے کے ناموں کو ترتیب سے یا بالعکس دھرانا ۔
To box up Verb ٹھونسنا ۔ لادنا ۔
To boycott Phrase بدر کرنا
To brace about Verb جہاز کا رُخ بدلنا ۔
To brace by Verb بلّی کو مخالف سمتوں میں متفرق مستولوں پر گھمانا ۔
To brace in Verb بلّی کو ترچھے جہاز کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک رکھنا ۔
To brace up Verb بلّی کو اور ترچھے طور پر رکھنا ۔
To brake off سلسلہ گفتگو منطقع کر دینا ۔
To brake to pieces Verb ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ پارہ پارہ کرنا ۔
To brattice up Verb اوٹ لگانا ۔
To brave men walls are unncessary Idiom بہادر آدمی کسی کا سہارا نہیں ڈھونڈتا ۔
To braw pullin ones horn