English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To blow the coals or fire Verb تنازعہ کو مشتعل کرنا ۔ جھگڑے کو اشتعال دینا ۔
To blow the lid Verb عیاں کر دینا ۔ آشکار کر دینا ۔
To blow the nose Verb ناک صاف کرنا ۔
To blow the pryse سگنل کے طو رپر بگل بجا نا کہ ہرن ہاتھ آچکا ہے ۔
To blow the whistle Verb کسی کے خلاف مخبری کرنا ۔
To blow up Verb بڑھنا ۔ قوت میں بڑھانا ۔ شدید تر ہونا ۔ پھلانا ۔
To blow upon Verb بد گوئی کرنا ۔ بُرائی کرنا ۔ بد نام کرنا ۔
To bluff off Verb دھونس سے ڈرانا ۔ دھمکی سے ڈرانا ۔
To blunder away Verb ضائع کرنا ۔ بیکار کرنا ۔ فالتو ہونا ۔
To blunder out Verb احمقانہ گفتگو کرنا ۔ بے وقوف کی طرح بات کرنا ۔ فضول بات کرنا ۔
To blunder upon Verb اتفاق سے کسی چیز کا پا جانا ۔
To blush at sight of word Verb کچھ دیکھ یا سن کر چہرہ سرخ ہو جانا ۔
To blush for another Verb کسی دوسرے کی وجہ سے خفیف ہونا ۔
To blush for joy or shame Verb خوشی یا شرم سے چہرہ سرخ ہو جانا ۔
To board with Noun کسی کے گھر خرچ دے کر کھانا کھانا ۔
To boat the oars Verb کھینا بند کر کے پتواروں کو ۔ پتواروں کو کشتی میں ڈال دینا ۔
To bob a curtsy Verb زنانہ کورنش بجا لانا ۔
To bob for apple Verb لٹکتے ہوۓ یا پانی پر بہتے ہوۓ پھل کو منہ سے پکڑ لینا ۔
To bob up like a cork Verb شکست کے بعد پھر میدان میں آنا ۔
To body forth Verb خارجی حقیقت بنا کر نمائش کرنا ۔ جسمانی شکل دیکر نمائندگی کرنا ۔
To boil away Verb بخارات میں تبدیل کرنا ۔ بخارات بنانا ۔
To boil down Verb جوش دیکر مقدار کم کر دینا ۔
To boil over Verb ابل جانا ۔ ابل پڑنا ۔ کھول جانا ۔
To boil the pot Verb رزق مہیّا کرنا ۔
To bolt in Verb پیچوں سے کس دینا ۔ دروازہ کی چٹخنی لگا دینا ۔
To bolt out Verb دروازہ بند کر کے کسی کو اندر نہ آنے دینا ۔
To bomb out Verb کسی صنعتی مرکز کو بمباری کا نشانہ بنانا تا کہ وہاں رہنا اور کام کرنا مشکل ہو ۔
To boom off Verb ڈنڈے کے ذریعہ آگے ٹھیلنا ۔
To boom out Verb بادبان کے اگلے حصے کو اس کے نیچے لگی ہوئی بلّی کے سہارے آگے پھیلانا ۔
To boot Adjective مزید برآں ۔ بہ علاوہ نیز ۔