English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To bide tryst مقررہ مقام اور مقررہ وقت پر ملاقات کا انتظار ۔
To big good day روز بخیر کہنا ۔
To bind a book Verb کتاب کی جلد باندھنا ۔ کتاب کی جلد بنانا ۔ کتاب کی جلد کرنا ۔
To bind down ضمانت مانگنا ۔
To bind up Verb کئی کتابوں کو ایک جلد میں باندھ دینا ۔
To birl the bawbby Verb خاص طور سے شراب کے لیے خرچ کرنا ۔
To bite gnaw file سعی لا حاصل کرنا ۔ جھک مارنا ۔
To bite in Verb بنے ہوۓ خطوط کو کسی تیزاب کے ذریعہ مٹا دینا ۔
To bite ones lip
To bite ones lips
To bite ones thumbs
To bite or snap ones nose off
To bite the dust Verb خاک و خون میں لوٹنا ۔ مقابلے میں شکست خوردہ ہونا ۔
To bite the ground Verb زمین پر گرنا اور مر جانا ۔ کھیت رہنا ۔ کام آنا ۔
To bite the hand that feeds Verb محسن کو نقصان پہنچانا ۔ جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا ۔
To bite the lips Verb ہونٹ چبانا ۔ غصے کو ضبط کرنا ۔
To bite the thumb at Verb برانگیختہ کر کے توہین کرنا ۔
To bite the thumbat دانت سے کاٹنا ۔ سخت تکلیف پہنچانا ۔ دندی کاٹنا ۔ کسی چیز کو منھ میں لے کر کاٹنا ۔
To bitepare ones nails
To blame Verb قابل الزام ہونا ۔ ملامت کا سزاوار ہونا ۔
To blanch over Verb لیپ پوت کرنا ۔
To blaze abroad Verb خبر پھیلانا ۔ مشہور کر دینا ۔ ڈنکا بجانا ۔
To blaze away Verb گولیوں کی باڑھ مارنا ۔ جوش سے کام کرنا ۔
To blaze up Verb آگ کی طرح چمک اٹھنا ۔
To blear the eyes Verb دھوکا دینا ۔ فریب دینا ۔ آنکھ میں دھول جھونکنا ۔
To bleed a person white
To bleed at the nose Verb نکسیر پھوٹنا ۔
To bleed well Verb خوب پیدا ہونا ۔
To bless food Verb کھانا مبارک ہو ۔ کھانے پر اللہ کی برکت مانگنا ۔
To bless oneself Verb اللہ سمجھے کہنا ۔