English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tikhza Name تخذہ ۔ حد مقرر کر لینا ۔
Tiki Noun لکڑی یا پتھر سے بنایا ہوا دیوتا ۔ اساطیری پہلا انسان ۔ جدِ امجد ۔
Tikka Noun تکّا کباب ۔ جنوبی ایشیا کا مسالے دار کھاجا ۔
Til Noun (ہندوستان) تَل کا پودا ۔ تِل ۔ درخت کنجد ۔
Til feel
Til oil Noun روغن کنجد ۔ تل کا تیل ۔
Tilak Noun تِلک ۔ ہندوانی رسم جس میں ماتھے پر رنگ کا ٹیکہ یا رنگ دار پوڈر کا دھبا سا لگا دیا جاتا ہے ۔
Tilam Name تلام ۔ اطاعت کرنے والا ۔ فرمانبرداری کرنے والا ۔ خدمت کرنے والا
Tilapia Noun افریقی مچھلیوں کی جنس کی میٹھے پانی کی مچھلی جو دور دور تک کھائی جاتی ہے ۔
Tilbury Noun تِلبری ۔ ہلکی قسم کی گاڑی جس کے دو پہیّے ہوتے تھے ۔ اور کوئی چھت نہیں ہوتی تھی ۔
Tilde Noun اعراب ۔ امتیازی سوتی نشان ۔ حرفِ جار پر نون غُنّہ کی آواز نکالنے کا نشان ۔
Tile Verb ٹائل ۔ کمپیوٹر گرافکس پروگرامنگ میں سکرین قریب قریب پائے جانے والے پکسلز کے بکلاکس کو ایک دوسرے کے اوپر لائے بغیر ڈیزائن یا کسی پیٹرن سے پر کرنا ۔
Tile drain Noun ٹائل سے بنائی گئی نالی ۔
Tile earth Noun خاک سفال ۔ کھپریل بنانے کی مٹی ۔ ٹائل بنانے کی مٹی ۔
Tile fish Noun Lopholatilus جنس کی ایک مچھلی ۔
Tile hat Noun اونچا ریشمی ہیٹ ۔،
Tile in Verb آس پاس ٹائل لگانا ۔
Tile kiln Noun بھٹی جس میں کھپریل (ٹائل) پکائی جاتی ہے ۔
Tile ore Noun سُرخی مائل تانبے کی دھات ۔
Tile pin Noun میخ سفال ۔ لکڑی کی کیل جو ٹائل جوڑنے میں کام آتی ہے ۔
Tile pipe Noun سیمنٹ کی بنی ہوئی پائپ جو نالے بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Tile red Noun ٹائل نُما لال رنگ ۔
Tile tea Noun سفوف چائے یا چور چائے کی معمولی قسم ۔
Tile yard Noun احاطہ جہاں ٹائل بنتے ہیں ۔
Tiled Noun کھپریل ڈالا ہوا ۔ ٹائل والا ۔
Tileflsh Noun بحرِ اوقیانوس میں پائی جانے والی بڑی اور چمکدار فلس والی خوردنی مچھلی ۔
Tiler Noun ٹائل بچھانے والا ۔ فرش پختہ کرنے کے لیے ۔ فرامشن کلب کا دربان ۔
Tilery Noun وہ جگہ جہاں ٹائل بنائے جاتے ہیں ۔ سفال خانہ ۔
Tilestone Noun ایک قسم کا فرش بنانے کی سِل جسے چیر کر کھپریل بنائے جاتے ہیں ۔
Tilia Noun (نباتیات) جنس لنڈن ۔ ٹِلیا ۔