English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Three dimensional Adjective ابعاد ثلاثہ والا ۔
Three dimensional Adjective ابعاد ثلاثہ والا ۔
Three dimensional array Noun تھری ڈایا منشنل ایرے ۔ انفارمیشن کا ایک مرتب انتظام جس میں تنی اعداد ایک خاص آئٹم کے محل وقوع کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔
Three dimensional model Noun تھری ڈایا منشنل ماڈل ۔ کسی طبعی جسم کی کمپیوٹر کی نقل جس میں لمبائی چورائی ارو گہرائی حقیقی ایڑی بیوٹس ہوتے ہیں ۔ محور کا ایک ماڈل جسے مختلف زاویوں سے دیکھنے کے لیے محور کے گرد گھمایا جاسکتا ہے ۔
Three dimensions Noun (طبیعیات) ابعاد ثلاثہ ۔ لمبائی ، چوڑائی اور گہرائی)
Three dimentions Noun ابعاد ثلاثہ ، تین رخ والا
Three eight Noun (موسیقی) وقت اور آہنگ ظاہر کرنے والا ین مدھم سُروں کا اشارہ۔
Three electrode valve Noun (ریڈیو) سہ برقیری والو۔
Three estates Noun دیکھو : estate
Three farthing Adjective تین فاردنگ کے برابر کا ۔
Three farthings Noun دیکھو : farthing۔ (۲) تین فاردنگ کے برابر کا سِکّہ ۔ ملکہ الیزبتھ کا جاری کردہ ایک چاندی کا ایک سِکّہ ۔
Three feet clear Adverb پورے تین فٹ آگے ۔
Three field Adjective تین کھیتی کا ۔ سہ مزرعہ والا ۔ سہ زمینی ۔
Three figure سو یا اُس سے زیادہ (رقم) سو سے لے کر نو سو ننانوے تک کے اعداد ۔
Three fold Adjective, Adverb تگنا ۔ تہرا ۔ تین کا مرکب ۔
Three foot Adjective تین فٹ کا ۔
Three footed Adjective تین فٹ کا ۔
Three four Noun (موسیقی) چوتھائی سُر کی علامت ۔ (وقت اور آہنگ ظاہر کرنے والا ۔
Three fourth Adjective ۳/۴ حصوں میں سے تین حصّے ۔
Three fs
Three gaited
Three halfpence Noun ڈیڑھ پینی ۔ ملکہ چہارم اور وکٹوریہ کا چاندی کا ایک سِکّہ جو سیلون میں جاری تھا ۔
Three halfpenny Adjective ڈیڑھ پینی کی قیمت کا ۔
Three halfpenny worth Noun ڈیڑھ پینی کی قیمت ۔
Three handed Adjective تین کھلاڑیوں سے کھیلا جانے والا ۔ تین ہاتھوں والا ۔
Three handed Adjective تین کھلاڑیوں سے کھیلا جانے والا ۔ تین ہاتھوں والا ۔
Three haporth Noun three half penny worth کا مخفف ۔
Three in one Noun توحید فی التثلیث ۔ عقیدہء تثلیث ۔
Three inch Adjective تین انچ لمبائی یا ضخامت (موٹائی) والی چیز ۔
Three kings day Noun کسی مافوق البشر کا ظہور ۔