English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Third age Noun عمر کا تیسرا پہرا ۔ بڑھاپا ۔ کہولت ۔ پیری ۔
Third base Noun کھیل کے میدان کا وہ بیس جس کی طرف دوڑنے والا دوسرے بیس سے دوڑتا ہے ۔
Third baseman Noun تیسرے بیس کا کھلاڑی ۔
Third best
Third class Adjective (بے جا استعمال) ادنٰی قسم کا ۔ گھٹیا ۔ تیسرے درجے سے متعلق ۔
Third class Adjective (بے جا استعمال) ادنٰی قسم کا ۔ گھٹیا ۔ تیسرے درجے سے متعلق ۔
Third class Adjective (بے جا استعمال) ادنٰی قسم کا ۔ گھٹیا ۔ تیسرے درجے سے متعلق ۔
Third class paper Adjective بہت ہلکی کوالٹی کا کاغذ ۔
Third cousin Adjective ماں یا باپ کے دوسرے کزن کی اولاد ۔
Third day Noun منگل ۔ تیسرا دن ۔
Third degree Noun (امریکا) تشدد بغرض اقبال جرم ۔ تشدد کا طریقہ۔
Third degree Noun (امریکا) تشدد بغرض اقبال جرم ۔ تشدد کا طریقہ۔
Third degree burn
Third dimension Noun سہ ابعاد ۔ ابعاد ثلاثی ۔ دباذت ۔ گہرائی ۔
Third dimensional Adjective سہ ابعادی ۔ ابعاد ثلاثہ کا ۔
Third estate Noun (انقلاب سے قبل) شُرفائے فرانس ۔ طبقہء عوام ۔
Third eye Noun وجدانی بصیرت کی آنکھ جو کسی دیوتا خصوصاً شو کے ماتھے پر دکھائی جاتی ہے ۔ وجدان ۔ بصیرت ۔ پیش بینی ۔
Third floor Noun طبقہء سوم ۔ تیسری منزل (امریکا)۔ چوتھی منزل (برطانیہ)
Third force Noun تیسری قوت ۔ سیاسی طاقت ۔ جس کا مقام ۔ دو انتہائی سیاسی قوتوں کے درمیان ہو ۔
Third gear Noun موٹر گاڑی کے گیئروں میں تیسرا عموماً سب سے نچلا گیئر ۔
Third hand Noun دست سوم ۔ استعمال کی ہوئی چیز کو تیسرے ہاتھ لینا ۔
Third instead of depositing 50 dollars
Third instead of depositing 50 dollars
Third internatinal تیسری یعنی روسی اشتمالیوں کی بین الاقوامی مجلس ۔(۱۹۱۸)
Third law of thermodynamics حرحرکیات کا تیسرا قانون ۔ مطلق صفر پر مکمل قلمی مادے کی نا کارگی صفر قرار دی جاتی ہے ۔
Third man Noun کریکٹ ۔ میدانی حدود یا محیط کے قریب سلپ کے پیچھے کھڑا ہوا کھلاڑی ۔
Third order Noun مذہبی سلسلے کے زیر ہدایت ۔ دعوت و ارشاد کی ایک عوامی تنظیم ۔
Third order reaction تیسرے درجہ کا تعامل ۔ وہ تعامل جس کی شرح براہِ راست متناسب ہو ایک اکہرے متعامل کے ارتکاز کے مکعب کے مساوی ہو ایک متعامل ارتکاز کے ۔
Third party Noun تھرڈ پارٹی ۔ ایک کمپنی جو ایسے متعلقہ پرزہ جات یا پیریفیرلز تیار اور فروخت کرتی ہے جو ایک بڑے تیار کنندہ کے کمپیوٹر یا پیریفیرل کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں جس میں عموما بڑے تیار کنندہ کی کسی قسم کی مداخلت نہیں ہوتی ۔
Third party insce Adjective فریق ثالت جس کے ذمے قانونی ذمہ داری قرض کی ہوتی ہے فریق غائب تیسری سیاسی جماعت ۔