English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thionate Adjective گندھکی تیزاب سے ماخوذ ایسٹر یا نمک کا ۔
Thionic Adjective کبریتی ۔ گندھکی ۔ گندھک کا ۔ گندھک سے متعلق ۔ گندھک سے بنا ہوا ۔
Thionic acid Noun کبریتی تیزاب ۔ گندھکی تیزاب ۔ عام فارمولے کے مطابق بنے ہوئے گندھک کے پانچ غیر پذیر تیزابوں میں سے کوئی تیزاب ۔ جس میں گندھکی عناصر کی مقدار دو سے چھ تک کوئی بھی ہو سکتی ہے ۔
Thionin تھائیونین ۔ ایک گہرا بھورا تھایا زین کا اخذ شدہ مرکب اسے مائیکرو سکوپی میں رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Thionine Noun (کیمیا) بھورا سیاہ رنگ ۔ (sc12 h9 n3)
Thionyl Noun (کیمیا) جزو مستقل ۔ (so)
Thionyl chloride Phrase تھایونائل کلورائڈ : ایک زردوائع ، نقطہ کھولاﺅ 78.c ، نامیاتی تالیف میں استعمال ۔
Thionyl sulflnyl
Thiopental Noun, Adjective ایک تھوڑی دیر تک اثر رکھنے والی دوا جو انٹرا وینس انجکشن کے ذریعے دی جاتی ہے اور مسکن ہے ۔
Thiopentone Noun ایک مسکّن دوا جس میں نمک مخدرکے طور پر شامل ہوتا ہے اور صداقت دوا ( سچ بلوانے والی ) کہلاتی ہے ۔
Thiopentone sodium 5 ethyl 5 1 methylbutyi 2 thiobarbiturate
Thiophene Noun بے رنگ کا ایک مائع ۔ (c4 h4s)
Thiophene thiophen
Thiophenic تھائیو فینک (ایسڈ)۔ (c4 h3 s co2 h)
Thiophenol Noun ایک بے رنگ کا مائع ۔ (c6 h5 sh)
Thiophilic Noun سلفر اور سلفر کے مرکبات میں مفید اثر تھیو فلک اصطلاح کا اطلاق عام طور پر بیکٹیریا پر ہوتا ہے ۔
Thiopropazate Noun ایک اعلیٰ مسکن اور دافع درد کلورو پر میزائین کی مانند بلحاظ عمل و اثرات یہ نفسیاتی مریضوں کو پلائی جاتی ہے ۔ قے اور متلی میں مفید ہے ۔
Thioridazine Noun وسیع طور پر استعمال ہونے والی اعلیٰ مسکن دوا جسمانی اور نفسیاتی مریضوں کے لیے مفید ہے ۔
Thiosulfate Noun تھائیو سلفیٹ ۔ تھائیو گندھکی تیزاب کا کوئی بھی نمک ۔ ایسٹر جو گندھکی تیزاب کا ممائل ہو ۔
Thiosulfuric Adjective تھائیو گندھکی ۔ غیر قائم تیزاب کا نشان دہ ۔ اس سے متعلق ۔ جسے گندھک کا تیزاب ہی سمجھا جا سکتا ہے ۔
Thiosulphate Noun گندھک کا تیزاب جس میں ایک آکسیجن ایٹم کی جگہ گندھک شامل کیا گیا ہو ۔
Thiosulphuric Adjective تھائیو گندھک کے تیزاب کا نمک ۔
Thiosulphuric acid Noun (کیمیا) تھائیو گندھک کا تیزاب ۔ ( h2 s2 o3)
Thiotoluene Noun بے رنگ کا ایک روغنی مرکب ۔(c4 h3 (ch3)s)
Thiouracil تھائیو راسل ایک سفید سفوف جو سوڈیم ایتھائل فار مائیل ایتھا نوایٹ کی تھائیو یوریا کے سا تھ تکثیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ تھائی رائیڈ گلینڈ کی فعالیت کم کردیتا ہے ۔
Thiouracll Noun ضد درقی ایجنٹ ۔ جو مسومیت درقی کے علاج معالجے میں غدہ درقی سے ہارمون کی پیداوار گھٹانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Thiourea Noun ایک قلمی مرکب جو فوٹو گرافی اور مصنوعی رال یا بیروزہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Thiourea thiocarbamide
Thioxene Noun ایک قسم کا مرکب c4 h2 (ch3)2s
Third Verb تین برابر حصوں میں تقسیم کرنا ۔