English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Thinktank | Noun | (عامیانہ) دماغ ۔ (امریکا) باشعور اور مدبر اشخاص کی جماعت اور ان کے کام ۔(خصوصاً اِدارہ یا جماعت جو قومی اور تجارتی مسائل پر اپنی رائے اور صلاح دیتا ہے ۔ |
| Thinkup | Verb | (بول چال) تدبیر کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ |
| Thinly | Adverb | باریکی سے ۔ پتلے پن سے ۔ ہلکے پن ۔ کم کم ۔ |
| Thinned | Verb | پتلا کیا ۔ |
| Thinner | Noun | رقیق کار ۔ وہ شخص یا چیز جو پتلا بنائے ۔ مادہ جو روغن جیسے تارہین کو پتلا بنانے کے لیے استعمال کیا جائے ۔ |
| Thinness | Noun | دبلا پن ۔ |
| Thinning shears | Noun | بال کاٹنے کی ایک قسم کی قینچی ۔ |
| Thinnings | Noun, Plural | درخت جن کی چھٹائی کی گئی ہو تاکہ باقی ماندہ حصّہ زیادہ نشو و نما پا سکے ۔ |
| Thinnish | Adjective | کسی قدر ہلکا ۔ دُبلا پتلا ۔ |
| Thinseams | Noun | پرت کا کوئلہ ۔ کس کی موٹائی( ۳ فٹ) سے کم ہو ۔ |
| Thio | تھائیو ۔ ایک سابقہ جو کیمیائی مرکبات کے نام دیئے ہوئے گندھک کو ظاہر کرتا ہے ۔ | |
| Thioacetic acid | Noun | کبریتی سرکہ ۔ بخارات کی طرح اڑ جانے والا ۔ ایک رقیق مادہ ۔ |
| Thioacid | Noun | کبریتی تیزاب ۔ گندھک کا تیزاب ۔ تیزاب جس کی تیاری میں آکسیجن کی جگہ جزوی یا کلی طور پر گندھک نے لے لی ہو ۔ |
| Thioalcohol | Noun | الکحل گندھک |
| Thiocarbamide | Noun | گندھک آلودہ پیشابی مادہ ۔ گندھکی یوریا ۔ |
| Thiocarbonate | Noun | گندھکی کاربونیٹ ایسڈ کا نمک۔ |
| Thiocarbonic | Adjective | گندھکی کاربونِک (ایسڈ) |
| Thiocyanate | Noun | تھایوسایانک تیزاب سے ماخوذ ایسٹر یا نمک ۔ |
| Thiocyanate ion | Phrase | تھائیو سایانیٹ آئن : ایس سی این آئن ۔ |
| Thiocyanates | تھائیو سایا نیٹس ۔ تھائیو سایا نک ایسڈ کے نمک یا ایسڈ فوٹو گرافی میں سلفر حساس گر کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ | |
| Thiocyanic | Adjective | تھایوسایانک ۔ تیز و تلخ ۔ شفاف ۔ رقیق تیزابی مادے ۔ اس کے تعلق سے ۔ |
| Thiocyanic acid | تھائیو سایا نک ایسڈ ۔ ایک غیر پائیدار تیزاب جو تھائیو سایا نیٹس نامی نمک بناتا ہے ۔ | |
| Thioental thiopental sodium | — | — |
| Thiogen | Noun | (جرثومہ) گندھک زا ۔ |
| Thioguanine | Noun, Adjective | جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کو روکنے والی ہے ۔ |
| Thiokol | Noun | کیمیائی طریقے سے بنے ہوئے ہولی سلفانڈ ربر کی کوئی قسم ۔ |
| Thiol | Noun | ایک نامیاتی مرکب جس میں الکحل جیسے اجزا شامل ہوتے ہیں لیکن آکسیجن کی جگہ گندھک ۔ |
| Thiols | Phrase | تھایول : نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت جن کا عمومی ضابطہ آر ایس ایچ ہو گندھک براہ راست کاربن کے ساتھ ،ملحق ہوتی ہے ۔ |
| Thional expansion coefficient | Noun | خرارت کے پھیلاﺅ کی قدر |
| Thionaphthene | Noun | (کیمیا) ایک بے رنگ بلوری مرکب ۔ (c8 h6s) |