English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thirsted Verb پیاسا ہوا ۔
Thirster Noun پیاسا شخص ۔ پانی کا طلب گار ۔ پانی کی پیاس رکھنے والا شخص ۔
Thirstily Adverb پیاس سے ۔ بے پناہ طلبگاری سے ۔
Thirstiness Noun تشنگی ۔ طلب ۔ لگن ۔ پیاسا پن ۔ تشنہ لبی ۔
Thirsting Noun تشنگی ۔پیاس ۔ آرزو ۔ اشتیاق شدید ۔ بے حد خواہش ۔
Thirstless Adjective جسے پیاس نہ ہو ۔ بغیر پیاس کے ۔
Thirsty Adjective پیاسا ۔ خشک ۔
Thirsty work Noun پیاس لگانے والا کام ۔ محنت کا کا م ۔
Thirteen Noun تیرہ ۔ تیرہ کی علامت ۔ تیرہ افراد ۔ اشیا کا ۔
Thirteener Noun (کرکٹ) تیرہ دن کے لئے ضرب ۔
Thirteenth Adjective تیرھواں ۔ تیرہ برابر کے حصوں میں تقسیم شدہ ۔ شے کا ایک ۔ تیرہ کے برابر حصوں کا ایک حصہ ۔
Thirteenthly Adverb تیرہویں مقام پر ۔
Thirtieth Adjective تیسواں ۔ تیس نمبر کا ۔ تیسواں درجہ ۔ تیس حصّوں کا ۔
Thirtirth Adjective تِیسواں تیس کا ترتیبی عدد ۔ تیس کے برابر حصوں کا ایک حصہ ۔
Thirty Noun تیس ۔ انتیس اور اکتیس کے درمیان کا ترتیبی عدد ۔
Thirty fold Noun, Adjective تیس گنا ۔
Thirty nine articles
Thirty second note demisemiquaver
Thirty sixesthirtysixmo
Thirty three
Thirty two mo
Thirty twomo trigesimosecundo
Thirty year rule
Thirtyfold Noun, Adjective تیس گنا ۔ تیس بار ۔ تیس حصوں والا ۔
Thirtynine articles Noun انتالیس عوائد یا اصول جن کا کلیسائے انگلستان کےہر پادری کو اقرارکرنا پڑنا ہے ۔
Thirtytwomothirty twos
This یہ ۔
This a way Adverb بایں ترتیب ۔ اس ترتیب سے ۔
This accident took place on davis road at 1100 am
This acidity of the solution can be quantified using hp and measured approximately using indicators for example litmus paper turns red in acids an alternative and equally valid view regards th reaction above as the attacment of the proton to the lone p Phrase لیوس نظر ، اس نظریہ کے مطابق تیزاب ایسی شے ہے جو الیکٹرانی جوڑا قبول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مثلاَ [ci3ai3 nh3]میں aici3 لیوس تیزاب ہے کیونکہ اس نے امونیا nh3 سے ایک الیکٹرانی جوڑا قبول کیا ہے کسی تیزاب کی تیزابیت کی پیمائش phسکیل کے مطابق کی جاتی ہے کسی بھی تیزاب کی ph معلوم کرنے کے لیے مختلف انڈیکیٹرز مثلا لٹمس پیپر استعمل کیے جاتے ہیں ، تیزاب سے لٹمس پیپر کا رنگ سرخ ہو جاتا ہے ۔