thionic acid – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کبریتی تیزاب ۔ گندھکی تیزاب ۔ عام فارمولے کے مطابق بنے ہوئے گندھک کے پانچ غیر پذیر تیزابوں میں سے کوئی تیزاب ۔ جس میں گندھکی عناصر کی مقدار دو سے چھ تک کوئی بھی ہو سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu