English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thigmotropic Adjective لمس رخی والا ۔
Thigmotropism Noun لمس رخی ۔ کسی پودے یا جسم نامیہ کی غیر ارادی مقامی تبدیلی ۔
Thigmotropism haptotropism
Thilk Adjective اشارہ کردہ۔ اسی طرح ۔ یہ ۔ وہ ۔
Thill Noun بانس ۔ ہم ۔ گاڑی کے دو ہموں میں سے کوئی ایک ہم جن کے درمیان کوئی جانور جوتا جاتا ہے ۔
Thill horse Noun اسپ چرخ کش ۔ گاڑی میں جوتا جانے والا گھوڑا ۔
Thill horse Noun اسپ چرخ کش ۔ گاڑی میں جوتا جانے والا گھوڑا ۔
Thiller Noun اسپِ چرخ کش ۔ گاڑی کھینچنے والا گھوڑا ۔
Thimble تھَمبَل ۔ انگُشتانَہ ۔
Thimble berry Noun امریکا کا ایک پھل جو انگشتانہ کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Thimble eye Noun (جہاز رانی) پلیٹ کی آنکھ جس کے ذریعے رسی گزاری جاتی ہے۔(۲) ایک قسم کی مچھلی ۔
Thimble man Noun مہرہ باز ۔ فنجان باز ۔
Thimble pie Noun سزا کے طور پر انگشتانہ سرپر مارنا ۔
Thimble plating Noun استوانہ نُما نلکی کا بن جانا ۔
Thimble scale Noun ٹوپی دار پیمانہ ۔
Thimbleberry Noun ٹوپارس بھری ۔ امریکی رس بھرا پودا ۔ جن میں ٹوپ نما رس بھری پھل لگتے ہیں ۔
Thimbled Adjective انگشتانہ دار /
Thimbleful Noun انگشتانہ بھر ۔ مقدار جتنی انگشتانے میں سما سکے ۔ چمچی بھر ۔ چٹکی بھر ۔
Thimblerig Noun پتے باز ۔ کرتب باز ۔ ہاتھ کی صفائی کا کھیل ۔ ٹھگنا ۔ پتے بازی کرنا ۔ جیسے اس کھیل سے ۔
Thimblerigger Noun مہرہ بازی کا کھیل دکھانے والا ۔ مہرہ باز ۔ ٹھگ ۔ فریبی ۔
Thimblerigging Adjective مہرہ بازی سے متعلق ۔
Thimbleweed Noun انگشتانہ جھاڑ ۔ گل شقائق ۔ جس کے تخم دان انگشتانہ نما ہوتے ہیں ۔
Thimerosal Noun تھائی میرو سال ۔ ہلکے رنگ کا پانی میں حل ہو جانے والا قلمی سفوف ۔
Thin تھن ۔ پتلا ۔ باريک۔ نرم ۔
Thin air Noun نظر سے اوجھل ہونے کی کیفیت ۔ پسے پردہ ہونے کی کیفیت ۔ آنکھوں سے دور ہونے کی کیفیت ۔
Thin akinned
Thin board Noun نازک تختہ ۔
Thin coal Noun وہ کوئلہ جو پرت سے نکالا جائے ۔
Thin ice Verb جس کام میں خطرے کا اندیشہ اور ہوشیاری سے انجام دینے کی ضرورت ہو اُسے بے احتیاطی سے انجام دینا ۔ بے جا عجلت یا جلد بازی کرنا ۔
Thin layer chromatography