thimblerig – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پتے باز ۔ کرتب باز ۔ ہاتھ کی صفائی کا کھیل ۔ ٹھگنا ۔ پتے بازی کرنا ۔ جیسے اس کھیل سے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

مہرہ بازی کرنا ۔ فریب دینا ۔ دھوکا دینا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تین کٹوریوں کے نیچے دانے چھپا کر دیکھنے والوں کو چکرانے کا شعبدہ ۔ وہ کسی کٹوری میں سمجھتے ہیں اور نکلتا کسی اور کٹوری کے نیچے سے ہے ۔ اس طرح کا شعبدہ باز ۔

🔹 Roman Urdu