English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thick witted Adjective غبی ۔ بےذوق ۔ کند ذہن۔
Thicken Verb گاڑھا کرنا ۔
Thickened Verb گاڑھا کیا ۔
Thickener Noun ضخیم ساز ۔ موٹا بنانے والا ۔ گنجان کرنے والا ۔
Thickening گاڑھا پن ۔ کسی ٹھوس کو ایک مرتکز شکل یا معلق حالت میں لانے کا طریقہ ۔
Thickest Noun, Adjective گنجان ، سب سے زیادہ گنجان ، یا سب سے زیادہ ہنگامے والا حصہ ۔
Thicket Noun گنجان جھاڑیوں کا سلسلہ ۔
Thicketed thickety
Thickhead Noun غبی آدمی ۔ گھامڑ ۔
Thickheaded Adjective ٹھس ۔ بدّھو ۔ احمق ۔ بے وقوف ۔ بے عقل ۔
Thickheadedness Noun بیوقوفی ۔ احمق پن ۔ گھامڑ پن ۔
Thickish Adjective کسی قدر موٹا ۔ گھنا ۔ گاڑھا ۔ کسی قدر گندلا ۔
Thickly Adverb گھنا گھنا ۔ موٹی تہ میں ۔ بیٹھی ہوئی آواز میں ۔ لگا تار ۔
Thickness موٹائی ۔
Thicknessing Noun موٹا یا گاڑھا ہونا ۔
Thicko Noun غبی آدمی ۔ موٹے جسم والا ۔ موٹا شخص ۔ بھرے ہوئے جسم والا ۔
Thickset Noun گھنی جھاڑی ۔ گھنی جھاڑیوں کا سلسلہ ۔
Thickskin Noun موٹی جلد والا ۔ بے حس شخص ۔ بے عاطفہ شخص ۔
Thickskulled
Thickun Adjective (عامیانہ) گھنی ۔
Thied story Noun تیسری منزل ۔ چوتھی منزل (برطانیہ) ۔
Thief Noun چور ۔ دزد ۔ سارق ۔
Thief catcher Noun وہ شخص جو چور کو پکڑتا ہے ۔ دزد گیر ۔
Thief tude Noun کاسٹک سے سیال کو نکالنے والی ٹیوب ۔
Thiefdom Noun چوری ۔ دُزدی ۔
Thiemia Noun خون میں گندھک کی موجودگی ، دم کبریتی
Thier sense of beauty and the religions in which lie thier highest hopes and noblest desires
Thier stories are incomplete and complicated Phrase ان کی کہانیاں نہ مکمل اور پیچیدہ ہوتی ہیں
Thiethylperazine Noun متلی کے لیے مفید دوا ۔
Thieve چرانا چوری کرنا ۔