English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thieved Adjective چرایا چوری کی ۔
Thievery Noun چوری ، چوری کرنا ، چرانا ، چور ۔
Thieves are caugh by policeman Phrase چور پولیس کے آدمیوں سے پکڑے جاتے ہیں
Thieves are caught by policemen Phrase چور پولیس کے آدمیوں سے پکڑ جاتے ہیں
Thieves are sent to jail Phrase چوروں کو جیل بھیج دیا جاتا ہے
Thieves broke into his house Phrase چور اس کے مکان میں گھس گئے
Thieves broke their crockery also Phrase چور ان کے برتن بھی توڑ گیا
Thieves broke their television also Phrase چور ان کا ٹیلی ویژن بھی توڑ گئے
Thieves latin Noun چوروں کی زبان ۔
Thieves ran away before police reached there Phrase پولیس کے وہاں پہنچنے سے پہلے، چور بھاگ گیا
Thieves vinegar Noun ساج کی پتیوں کا عرق ۔ جو پہلے پلیگ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔
Thieves were sent to the jail Phrase چوروں کو جیل بھیج دیا گیا
Thievingly Adverb چوری کے طور پر ۔
Thievish Adjective چور صفت ۔ چوری کرنے کی فطرت رکھنے والا ۔ اس سے متعلق ۔ چور ۔ چرایا ہوا ۔ چوری کا ۔
Thievishly Adverb چوری سے ۔ چور کی طرح ۔ بے ایمانی سے ۔
Thievishness Noun چوٹا پن ۔ چوری ۔
Thigh تھائی ۔ گھٹنا ۔
Thigh bone Noun استخوان ران ۔ ران کی ہڈی ۔ عظم الفخظ ۔
Thigh boot Noun وہ بوٹ جس کا اُوپری حصہ ران کو چھپاتا ہو ۔
Thigh friction Adjective حلق کا ایک طریقہ ۔
Thigh piece Noun ران کے لیے ایک زرہ بکتر ۔
Thighbone Noun ران کی ہڈی ۔ عظم الفخذ ۔
Thighfriction Noun اپنی ران کے ساتھ آلہ تناسل کو رگڑ کر منی خارج کرنا ، جلق کا ایک انداز اور طریقہ
Thigmaesthegia Noun لمس ۔ مس ۔
Thigmesthesia Noun حساسیت لمس
Thigmo سابقہ بمعنی ۔ لمس ۔ تماس ۔
Thigmocyte Noun لمس خلیہ ۔ دلمہ ساز خلیہ ۔
Thigmomorphosis Noun لمس شکلی ۔
Thigmotactic Adjective لمس ترتیب والا ۔
Thigmotaxis Noun لمس ترتیب ۔ میکانی رابطے کی پہچان ۔ ٹھوس رخی ۔