English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Thiazides | Noun | راجع ۔ |
| Thiazine | Noun | تھایازین ۔ خلقی مرکبات میں سے وہ مرکب جس کا ایک جزو گندھک اور نائٹروجن کے ایک سالمے اور کاربن کے چار سالمات پر مشتمل ہو ۔ |
| Thiazole | Noun | تھایا زول ۔ بے رنگ رقیق مادہ ۔ جو سخت بو دار ہوتا ہے ۔ |
| Thick | موٹا ۔ | |
| Thick and fast | مسلسل ۔لگاتار ۔تابڑ توڑ ۔ تیزی سے ۔ | |
| Thick and thin | Phrase | ہر حال میں ۔ |
| Thick and threefold | Adverb | پے در پے ۔ لگا تار ۔ متواتر ۔ |
| Thick ear | Noun, Verb | کسی ضرب سے سوجا ہوا کان خصوصاً کسی کا کان سجا دینا ۔ بری طرح مارنا ۔ |
| Thick feature | Noun | موٹے خط وفال |
| Thick headed | Idiom | بیوقوف ۔ |
| Thick headedness | Noun | نادانی ۔ بے وقوفی ۔ احمق پن ۔ |
| Thick knee | Noun | (حیوانیات) کردان ۔ طلق کی جنس کا پرندہ جس کے پاﺅں بڑے ہوتے ہیں ۔ |
| Thick kneed | Adjective | بڑے پاﺅں والا (پرندہ) |
| Thick leaf | Noun | (نباتیات) حَیّ العَلَم ۔ |
| Thick leaved | Adjective | پُر برگ ۔ گھنے پتوں والا ۔ |
| Thick leaved lavender | Noun | پنجیری |
| Thick lipped | Adjective | موٹے ہونٹ والا ۔ سخت ہونٹ والا ۔ بھرے بھرے ہونٹ والا ۔ |
| Thick lips | Noun | بھرے بھرے ہونٹوں والا آدمی ۔ |
| Thick pulse | Noun | نبض غلظ ، موٹی نبض |
| Thick register | Noun | (آواز) سب سے کم آہنگ ۔ دھیمی آواز ۔ |
| Thick skinned | Adjective | موٹے چمڑے کا ۔ موٹی کھال والا ۔ |
| Thick skinned | Adjective | موٹے چمڑے کا ۔ موٹی کھال والا ۔ |
| Thick skinned | Adjective | موٹے چمڑے کا ۔ موٹی کھال والا ۔ |
| Thick skull | Noun | خشک مغز آدمی ۔ کند ذہن آدمی ۔ |
| Thick skulled | Adjective | غبی ۔ ٹھس ۔ خشک مغز ۔ |
| Thick skulled | Adjective | غبی ۔ ٹھس ۔ خشک مغز ۔ |
| Thick sown | Adjective | جڑا ہوا ۔ متصل ۔ قریب قریب سیا ہوا ۔ |
| Thick split graft | Noun | پوری جلد کا تین بٹا چار حصہ کاٹ کر پیوندکاری کرنا |
| Thick squall | طوفان وغیرہ جس میں سیاہ بادل ہوں ۔ | |
| Thick witted | Adjective | غبی ۔ بےذوق ۔ کند ذہن۔ |