English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Takeable Adjective takable کا متبادل ۔
Takeaway Noun, Adjective کھانا جو خرید کر ساتھ لے جایا جائے ۔ اس طرح کا کھانا فروخت کرنے والی دوکان وغیرہ ۔
Takedown Verb ڈھا دینا ۔ مسمار کر دینا ۔ ذلیل کرنا ۔ گرانا ۔ رسوا کرنا ۔
Takeem Name تعکیم ۔ کلام کرنا ۔
Takeings Noun آمدنی ۔
Taken aback Verb, Phrase حيران رہ جانا ۔ اچانک گرِفتِ بازُو ميں آجانا ۔ غير مَتوقع طَور پَر ۔
Taken alternately (ہندسہ) بالتبادل ۔
Taken inversely (ہندسہ) بالعکس ۔
Takeover Noun قبضہ لینے کا عمل خصوصاً کاروبار کا کسی کمپنی کا دوسری کمپنی کو خریدنا ۔
Takeover stk Adjective کسی کاروباری ادارے کارپوریشن کے نظم و نسق انتظامیہ اور ملک کی ذمہ داری سنبھالنے کا کام یا عمل ۔
Taker Noun لینے والا ۔ پکڑنے والا ۔ گرفتار کُنِندہ ۔ تسخیر کرنے والا ۔
Takers in Noun دلال جو ایک دوسرے سے مال ادھار لیتے ہیں ۔
Takes breakfast and goes to school at 8
Takes breakkfast Phrase ناشتہ کرتی ہے۔
Takes every thing on trust ہر بات پر اعتبار کرلیتا ہے ہر چیز میں حسن ظن سے کام لیتا ہے ۔
Takes no custody Verb کسی کو پکڑ کر قید میں رکھنا ۔
Takfeel Name تکفیل ۔ ضمانت دینا ۔
Takhi Name تاخی ۔ دو فریقوں کا آپس میں برادری قائم کرنا ۔
Takhliq Name تخلیق ۔ پیدا کرنا ۔ بنانا ۔ پیدائش ۔
Takhroor Name طخرور : پتلی بلدی ۔ مسافر آدمی ۔
Takhshal Name تخشل ۔ فروتنی کرنا ۔ عاجزی کرنا ۔
Takht e suleman
Takhteem Name تختیم ۔ مہر لگا دینا ۔
Takhya Name طخیا ۔ تاریک رات وقتی اور گہری بات ۔
Takin Noun ایک جیسم سینگ دار ۔ جگالی کرنے والا تبتّی جانور ۔
Taking Noun لینے والے کا عمل ۔ لینے کی کیفیت ۔ لین ۔ پکڑ یا حاصل ۔ کیا گیا کام ۔ حاصل شدہ ۔
Taking delight in something Verb کسی چیز سے بہت لطف اندوز ہونا ۔
Taking up old quarrels گڑے مردے اکھاڑنا ۔
Taking without account Phrase شمار کئے بغیر ۔
Takingly Adverb دلکَش انداز سے ۔ متعدی طور پر ۔