English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Theoretical theoretic
Theoretically Adverb نظری حیثیت سے ۔ اصولی طور پر ۔
Theoretically it looked like an ideal germ killer the antiseptic
Theoretician theorist
Theoretics Noun قیاسیات ۔
Theoreties Adjective قیاسیات ، نظریاتی ، نظریہ پیش کرنے والا ، نظریے کا حامی ، نظریات پسند ۔
Theoric Adjective (یونان قدیم) عام تماشوں اور مذہبی رسومات سے متعلق ۔
Theoric fund Noun تماشا فنڈ ۔ جس سے غریبوں کو تھیٹر دیکھنے کے لیے مدد دی جاتی تھی ۔
Theorician Adjective نظریہ کا حامل ۔ اصول پر چلنے والا ۔
Theoricon Noun (یونان قدیم) تماشا فنڈ (قدیم ایتھنس میں)
Theorics Noun فرض علمی ۔ اصول نظری ۔ علوم نظری ۔
Theories of adolescence Adjective بلوغت کے مختلف مدارج کو بیان کرنے والے نظریات ۔
Theories of knowledge or epistemology Adjective علم کی اصل نوعیت اور حدود کو بیان کرنے والے نظریات ۔
Theories of play Adjective کھیل کے طرز عمل کو بیان کرنے والے نظریات ۔
Theoriodes bex Noun کالی کھانسی
Theorist Noun نظریہ کار ۔ طرفدار استدلال نظری ۔
Theorization نظریہ سازی ۔ تشکیل نظریہ ۔
Theorize Verb اُصول قائم کرنا ۔
Theorized Verb اُصول قائم کیا ۔
Theorizer Noun نظریہ ساز ۔ نظریہ قائم کرنے والا ۔ پیش کرنے والا ۔ اصول دان ۔ اصول پسند ۔
Theorizing Noun قیاس کرنا
Theormogenesis Adjective حرارت بخش تولید حرارت ۔
Theortheorus
Theory Adjective منطقی استخراج کے ذریعے سے وضع کیا جانے والا نظریہ ۔
Theory atomic Noun جوہری نظریہ
Theory garanium Noun نظریہ جراثیم
Theory neuronal Noun نظریہ عصبانیہ
Theory of accident variations Noun نظریہ حادثاتی تغیرات ۔
Theory of chances Noun اصول امکانات ۔
Theory of education Adjective وہ نظریہ جو تعلیمی مضامین کے اصول و معطیات پر بحث کرے ۔