English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Theopathy Noun انجذاب روحانی ۔ حالت انجذاب قادر مطلق میں واصل باللہ ہو جانا ۔
Theophanic Adjective دیدار الٰہی سے متعلق ۔
Theophany Noun تجلی ۔ دیدار الٰہی ۔ تجلی باری تعالٰی ۔
Theophilanthropic Adjective محبت یا عشق خدا و بشر کا یا اُس سے متعلق ۔
Theophilanthropist Noun اُس فرقے کا رُکن جس کا عقیدہ خدا کے وجود کا اقرار مگر نزول وحی سے انکار کا تھا یہ فرقہ فرانس میں سنہ ۱۷۹۴ء میں وجود میں آیا تھا ۔ (۲) محبت خدا و بشر ۔
Theophilanthropy Noun دیکھو : theophilanthropism
Theophile Noun خدا دوست ۔
Theophobia Noun خوف خدا ۔ خدا ترسی ۔ خدا انگیزی ۔
Theophobist Noun خدا ترس ۔ خدا سے متنفر (نعوذباللہ )
Theophoric Adjective خدا کے نام سے منسوب ۔ خدا کے نام سے تعلق رکھنے والا ۔ خدا کے نام سے نسبتی ۔
Theophylline Noun کیفین سے مشابہ لیکن اس سے زیادہ مقوی دوا ۔
Theopneust Adjective ملہم ۔ وحی شدہ ۔ الہامی ۔
Theopneustia Noun وحی ۔ الہام الٰہی ۔
Theopneustic Adjective وحی شدہ ۔ الہامی ۔ جس کو الہام ہوا ہو ۔
Theopneusty Noun وحی ۔ الہام الٰہی ۔
Theoracy Noun مذہبی حکومت ۔ حکومت الہیہ ۔
Theoratical criticism نظریاتی تنقید ۔
Theorbist Noun اس قسم کی سارنگی بجانے والا ۔
Theorbo Noun ایک متورک آلہ موسیقی ۔ جو دوہری گردنوں والا ہوتا ہے ۔ ایک گردن اوپر اور ایک نیچے ۔
Theorem Noun (ہندسہ) قضیہ ۔ مسئلہء اثباتی ۔ جبر و مقابلے کا مسئلہ ۔
Theorematic Adjective مسلی ۔ کُلّیاتی ۔ اصولی ۔ نظری ۔
Theorematic al
Theorematically Adverb اشکال ہندسی کے طور پر ۔
Theorematist Noun کلیے یا اُصول قائم کرنے والا ۔
Theoretic Adjective کسی سائنس کا نظری حصہ ۔ نظریات ۔
Theoretical Adjective نظری ۔
Theoretical and practical Noun علمی و عملی ۔ نظری و عملی ۔
Theoretical astronomy Noun (علم النجوم) نظری ہیت۔ نظریاتی ہیت ۔
Theoretical economics Adverb معاشیات اصولی۔ اصولی معاشیات ۔
Theoretical reason Noun علمی سبب ۔ نظری سبب ۔