English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ther will be the deuce to pay Adverb اس کی سزا بھگتنا پڑے گی ۔
Theraeutist Noun معالج ، ماہر شفائیات
Therapentis abortion Noun علاج کی غرض سے اسقاط کرنا یا کرانا
Therapentist Noun علاج کا ماہر ۔ طبیب ۔ معالج ۔
Therapeutae Noun یہودی متصوفین اور زاہدین کا ایک گروہ جو پہلی صدی عیسوی میں مصر میں رہتا تھا ۔
Therapeutic اسقاط طبی جو ماں کی جان بچائے کے لئے کیا جائے ۔
Therapeutic abortion intentional termination of a pregnancy which is a hazard to the mother s life and health abortion
Therapeutic therapeutical
Therapeutic use Verb استعمال دوا ۔
Therapeutical Adjective معالجاتی ۔ شفا بخش ۔ شفائی ۔
Therapeutically Adverb علاج کے طریقے سے ۔ معالجاتی انداز سے ۔
Therapeutics Adjective علم علاج ۔
Therapeutist Noun معالج ۔ ماہرِ معالجیات ۔ طبیب ۔ حکیم ۔
Therapeutive counsellors Adjective وہ کونسلر صاحبان جو مشاورت کو علاج کے طور پر آزمائیں ۔
Therapist Noun علم العلاج کا ماہر ۔ ماہرِ معالجیات ۔
Therapsid Noun, Adjective زمرہ کا متحجر خزندہ جو ممیلیوں کا مورث سمجھا جاتا ہے ۔ قدیم پستان دار خزندہ یا رینگنے والا جانور ۔ اس زمرے سے متعلق ۔
Therapsida Noun (حیوانیات) پستان دار ۔ خزندگان ۔
Therapy Noun معالجہ ۔ علاج ۔ مداوا ۔ معذوری ۔ بیماری کا علاج معالجہ ۔ عمل یا کام ۔
Therapy goiter Noun طلائی علاج
Therapy serum Noun خونابی علاج ، علاج مصلی
Therapy speech Noun طبی اختصاص جس کا تعلق قوت گویائی سے ہوتا ہے
Theravada Noun بدھ مت کی ایک قدامت پر ست شاخ جو سری لنکا اور برما تھائی لینڈ وغیرہ میں رائج ہے ۔
There وہاں ۔
There about Adverb وہیں کہیں ۔ اسی کے قریب ۔ کوئی چیز کمتر یا قریب ۔
There about there abouts
There after Adverb اس کے پیچھے ۔ آگے چل کر ۔ اس کے بعد ۔
There again
There all the time food was completely covered with flies
There and then اس خاص وقت میں ۔ فوراً ۔ بروقت ۔
There are 26 provinces in china