English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Theological science | Noun | (دینیات) علم الکلام ۔ |
| Theological virtues | Noun | الٰہیاتی صداقتیں ۔ اعتقاد ۔ امید اور محبت ۔ خیرات ۔ تین روحانی قدریں ۔ |
| Theologically | Adverb | علم دین کی رو سے ۔ |
| Theologician | Noun | دیکھو: theologian |
| Theologico | سابقہ بمعنی ؛ علم دین کا ؛ مربوط بہ الٰہیات ۔ | |
| Theologico metaphysical | Adjective | الٰہی اور مابعد الطبیعی ۔ |
| Theologico political | Adjective | الٰہی اور سیاسی ۔ |
| Theologism | Noun | اصول خدا شناسی و دین داری ۔ |
| Theologist | Noun | عالم علم الٰہیات ۔ ماہر دینیات ۔ دینیات داں ۔ |
| Theologize | Verb | الٰہیات کاری ۔ دینیات کا رنگ چڑھا دینا ۔ دین کا مطالعہ یا دینیات پر بحث مباحثہ کرنا ۔ |
| Theologizer | Noun | الٰہیات کار ۔ علومِ دینیہ پر بحث کرنے والا ۔ |
| Theologo | سابقہ بمعنی متخصص الٰہیات ۔ علم دین کا ماہر ۔ | |
| Theologo inquisitorial | Adjective | سرکاری طور پر علم دین کی تحقیق کرنے والے سے متعلق ۔ |
| Theologue | Noun | علم دین کا طالب علم ۔ دینیات کا متعلم ۔ |
| Theologue theolog | — | — |
| Theology | Adjective | عقائد و مذاہب کا مطالعہ ۔ |
| Theomachist | Noun | خدا کا مخالف ۔ خدا کی مخالفت کرنے والا ۔ |
| Theomachy | Noun | دیوتاوں کی باہمی یا ان خلاف جنگ ۔ |
| Theomagy | Noun | حکمتِ الٰہی ۔ |
| Theomancy | Noun | دیوتائی تفاعل ۔ الہام غیبی کے ذریعے پیش گوئی ۔ |
| Theomania | Noun | (طب) جنون الوہیت ۔ مذہبی دیوانگی ۔ مذہبی جنون ۔ |
| Theomaniac | Noun | مذہبی دیوانہ۔ |
| Theomauia | Adjective | عبادت کرتے رہنے کا جنون ۔ |
| Theomicrist | Noun | کُفر گو ۔ کافر ۔ وہ شخص جو خدا اور الوہیت کو تحقیر کی نگاہ سے دیکھتا ہو ۔ |
| Theomorphism | Noun | خصوصیات خدائی ۔ خدا صفتی ۔ |
| Theon coming generation | Adjective | آئندہ نسل ۔آنے والی نسل ۔ |
| Theonomy | Noun | حکومت الٰہی ۔ خدا کی حکومت ۔ |
| Theopantiam | Noun | تصوف کا یہ عقیدہ کہ خدا اکیلا مالکِ حقیقی ہے۔ |
| Theopathetic | Adjective | مجذوب خدا ۔ مسائل مذہبی میں انجذاب ۔ مجذوبیت سے متعلق ۔ |
| Theopathic | Adjective | مجذوبیت سے متعلق ۔ |