English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Theocentric | Adjective | خُدا مرکزی ۔ اللہ کی ذات ۔ جو ہر شے کا مرکز سمجھنے کے بارے میں ۔ |
| Theocentricism theocentricity theocentrism | — | — |
| Theocodont | Noun | (حیوانیات) صُر دندان ۔ |
| Theocracy | Noun | دینی حکومت ۔ ملائیت ۔ |
| Theocracy thearchy | — | — |
| Theocrasy | Noun | (دینیات) وصل خدا ۔ فنا فی اللہ کا درجہ ۔ روح کا وصل ۔ |
| Theocrat | Noun | دینی حکومت کا علم بردار یا حامی ۔ |
| Theocratic | Adjective | دینی ۔ |
| Theocratic al | — | — |
| Theocratic theocratical | — | — |
| Theocratically | Adverb | دینی حکومت کی رو سے ۔ اسلامی حکومت کی رو سے ۔ نظریے سے ۔ لحاظ سے ۔ |
| Theocratist | Noun | حکومت الہی کا حامی یا معتقد ۔ |
| Theocristic | Adjective | خدائی و مسیحائی ۔ |
| Theodicy | Noun | اثباتِ عدل الٰہی ۔ شر کی موجودگی کی بنا پر ذاتِ خداوندی کے وجود ۔ اُس کے عادل ہونے کا جواز ۔ |
| Theodolite | Noun | افقی اور عمودی زاویوں کی پیمائش کا آلہ ۔ |
| Theodolitic | Adjective | زاویہ پیما آلے سے متعلق ۔ زاویہ پیما آلہ سے پیمائش کی ہوئی ۔ |
| Theodosian code | Noun | ضابطہ تھیوڈوسیوس ۔ ضابطہ ء قانون جو تھیوڈوسیوس ثانی المتوفی کے عہد میں اس کی ہدایت کے مطابق مرتب ہوا ۔ |
| Theodosian monk | — | — |
| Theogoinc | Adjective | دیوتاﺅں کے نسب نامے سے متعلق ۔ |
| Theogonic | Adjective | دیوتاوں کے نسب نامے سے متعلق ۔ |
| Theogonism | Noun | دیوتاﺅں کے شجرے کا طریقہ یا اصول ۔ |
| Theogonist | Noun | دیوتاوں کا نسب نظم کرنے والا ۔ |
| Theogony | Noun | نسب نامہ ارباب ۔ کوئی تذکرہ یا نظم ۔ جس میں دیوتاوں کا شجرہ یا نسب نامہ بیان کیا جائے ۔ |
| Theolatry | Noun | خدا پرستی ۔ دیوتائوں کی پرستش ۔ پرستش ارباب انواع ۔ |
| Theologal | Noun | (کلیسا) کتاب مقدس اور خدا شناسی کے متعلق سخن رانی یا لیکچر ۔ |
| Theologaster | Noun | کم مایہ عالم دین ۔ دین کا تھوڑا علم رکھنے والا ۔ |
| Theologian | Noun | الہیات کا ماہر ۔ علم دین رکھنے والا ۔ |
| Theologic theological | — | — |
| Theological | Adjective | دینیات سے متعلق ۔ علم دین سے متعلق ۔ دینی معلومات سے متعلق ۔ |
| Theological college | Adjective | عیسائیوں کی مذہبی تعلیم کا اعلی تعلیمی ادارہ جہاں پادریوں کی تعلیم و تربیت ہوتی ہے ۔ |