telnet – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیل نیٹ ۔ ایک کلائنٹ پروگرام جو ٹیبل نیٹ پروٹوکول عمل میں لاتا ہے ۔ ٹی سی پی آئی پی سائیٹ کا ایک پروٹوکول جو افراد کو ریموٹ کمپیوٹر پر لاگ آن ہونے اور اس طرح استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے کہ جیسے وہ خود مشین سے براہ راست منسلک ٹرمینل پر موجود ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیل نیٹ ۔ ٹیل نیٹ پروٹوکول استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر ریموٹ کمپیوٹر پر رسائی حاصل کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیل نیٹ ۔ ایک پروٹوکول جو انٹرنیٹ صارف کو انٹرنیٹپر مربوط کسی دوسرے کمپیوٹر پر لاگ آن ہونے اور کمانڈز دینے کے قابل بناتا ہے جس سے ایسا معلوم ہو کہ وہ اس کمپیوٹر سے براہ راست منسلک ٹیکسٹ پر مبنی ٹرمینل استعمال کررہے ہوں ۔

🔹 Roman Urdu