tehrik pakistan – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

1947 سے پہلے بھارت، پاکستان اور بنگلہ ديش برطانوى كالونى تھےاور برصغیر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہندوستان کی آزادی (انگريزوں سے) کی تحريک کے دوران ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنے لیے ايک عليحدہ ملک کا مطالبہ کيا۔ اس مطالبے کے تحت تحريک پاکستان وجود ميں آئ۔ اس تحريک کی قيادت محمد علی جناح نے کی۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔

🔹 Roman Urdu