English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tuberless Noun بے بصلے کا ۔ بے گمڑی کا ۔
Tubermoth Noun ایک بھورے رنگ کا پتنگا ۔ جس کا پہل روپ آلو کا گمڑی دار کیڑا ہوتا ہے ۔
Tuberoid Adjective بصلہ نُما ۔ گمڑی نُما ۔
Tuberose Adjective بصلہ دار پودا ۔ گانٹھ دار ۔ گلٹی دار ۔ گل شب بو ۔
Tuberosity Adjective گومڑی دار ۔
Tuberous Adjective بصلی بصلے دار گانٹھ دار ۔
Tuberous root Noun کوئی دبیز مغز دار جڑ جو بصلہ کے مانند ہو لیکن اس میں کلیاں اور پتے نہ ہوں ۔
Tuberous rooted
Tuberous water lily Noun شمالی جنوبی امریکا کا ایک قسم کا کنول ۔
Tuberously Adverb بصلہ داری کے ساتھ ۔ گومڑی کی طرح سے ۔
Tuberousness Noun بصلہ داری ۔ گومڑی دار ۔ بصلیت ۔
Tubersis Noun گلٹیاں بننا
Tubes bronchial Noun پھیپھڑوں کی ہوائی نالیاں ، سانس کی باریک نالیاں
Tubeset Noun ریڈیو سیٹ جس میں الیکٹرون ٹیوب لگے ہوں ۔
Tubfast Adjective خانگی طور پر کپڑا دھونے کے دوران رنگ و روغن کو محفوظ رکھنے والا ۔
Tubfile Noun کارڈ یا کاغذ کی فائل اس طرح رکھی ہو کہ اس کا سب کا سب یا اس کا ایک معتدبہ حصہ ایک ہی دفعہ میں کھل جائے ۔
Tubfish Noun نیلم کے رنگ کی مچھلی کی ایک قسم ۔
Tubfront Noun کسی عمارت ، زمین یا دراز کے سامنے کے حصے کی روک ۔
Tubful Noun ناند بھر ۔ ٹب بھر ۔
Tubi Name طوبٰی ۔ پاکیزہ تر ۔ رشک ۔ خوشبو دار ۔ سعادت ۔ جنت کا ایک درخت ۔
Tubi fex Noun ایک نازک سُرخ یا بھورے رنگ کا کیڑا کو بکثرت مچھلی کی غذا ہوتا ہے ۔
Tubicola Noun Amelida کی جنس کا نلکی نُما کیڑا ۔
Tubicolae Noun مکڑوں کی ایک جماعت جو نلکی نُما جال بنتے ہیں ۔
Tubicolar Adjective نلی باش ۔ (ان کا اطلاق حلقہ دار کیڑے اور پہیے کی طرح گھومنے والے کیڑے پر ہوتا ہے ) ۔
Tubicole Adjective نلی باش ۔ (ان کا اطلاق حلقہ دار کیڑے اور پہیے کی طرح گھومنے والے کیڑے پر ہوتا ہے ) ۔
Tubicolous Adjective نلی باش ۔ (ان کا اطلاق حلقہ دار کیڑے اور پہیے کی طرح گھومنے والے کیڑے پر ہوتا ہے ) ۔
Tubicorn Noun کھوکھلے سینگوں کا جگالی کرنے والا جانور ۔
Tubicornous Adjective نلی یا نلکی نما ۔ نلکی کی شکل کا ۔ نلی دار ۔
Tubifex Noun نَلکی میں رہنے والا نازُک سا تیراکو کیڑا جو گَرَم مُمالِک کے سَمُندَروں کی مَچھلیوں کی خوراک بَنتا ہے ۔
Tubiform Adjective نلکی جیسا ۔ نلکی نما ۔ نلکی کی شکل کا ۔