English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tea is not cold is it
Tea is not given on time Phrase چائے وقت پر نہیں دی جاتی ہے
Tea is not given on time Phrase چائے وقت پر نہیں دی جاتی ہے
Tea is ready sir Phrase چائے تیار ہے جناب
Tea is taken by me daily Phrase چائے مجھ سے روزانہ پی جاتی ہے
Tea is too hot Phrase چائے بہت گرم ہے
Tea is very hot Phrase چائے بہت گرم ھے
Tea kettle Noun چائے کی کیتلی ۔ وہ برتن جس چائے کے لیے پانی تیار کیا جاتا ہے ۔
Tea lady Noun دفاتر وغیرہ میں چائے بنا کر پیش کرنے پر مامور خاتون ۔
Tea leaf Noun چائے کی خشک پتیّاں جنھیں جوش دے کر چائے بنائی جاتی ہے ۔
Tea maker Noun پونی ۔ چھلنی ۔ چھیدوں والا ظرف جسے پیالی میں چائے بناتے ہوئے چھاننے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Tea meeting Noun عوامی سماجی جلسہ ۔ (عام طور پر مذہبی تنظیم کا) جس میں چائے پی جائے ۔
Tea party Noun چائے کی ضیافت ۔ ٹی پارٹی ۔ چائے کی دعوت ۔
Tea plant Noun چائے کا پودا ۔
Tea plant is an evergreen shrub and it grows best on hill slopes Phrase چائے کا پودا ایک سدا بہار چھوٹی جھاری ہے اور یہ پہاڑی ڈھلوانوں پر بہت ہی اچھی طرح اگتا ہے
Tea planter Noun چائے کاشت کرنے والا ۔ چائے کے درختوں سے پتّے توڑنے والا ۔
Tea pot Noun چائے دانی ۔ چائے کا برتن ۔
Tea pot Noun چائے دانی ۔ چائے کا برتن ۔
Tea pounder Noun (تاریخ انگلستان) وہ مالگزار جو دس اشرفی یا زیادہ لگان دینے کی وجہ سے پارلیمنٹ کے انتخابات میں رائے دینے کا حق رکھتا تھا ۔ دس پونڈ کی چیز ۔
Tea ring Noun حلقہ دار یا انگشتری نام خمیری کافی کیک ۔
Tea room Noun چھوٹا ریستوران ۔
Tea roomy Adjective ریستوران میں کھانے کے کمرے سے متعلق ۔
Tea rose Noun گُل چائے ۔ بہت سی قسموں کا کاشت کیا جانے والا گلاب کا پھول ۔ جس کی ابتدا چینی گلاب سے ہوتی ہے ۔
Tea service Noun دیکھیے ۔
Tea set tea service
Tea shop Noun چائے کا کمرہ ۔ چائے خانہ ۔ لَنچ رُوم ۔ ریستوران ۔
Tea spoon Noun چھوٹا چمچا ۔ چائے کا چمچا ۔ قاشق چائے خوری ۔
Tea spoonful Adjective چائے کے چمچے بھر ۔ چھوٹے چمچے بھر ۔ فلیوڈ ڈرام کے برابر ۔
Tea strainer
Tea table Noun چائے میز ۔ چائے کی میز ۔ چھوٹی میز ۔