English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tea taster Noun چائے چکھنے والا ۔ چائے کا ایکسپرٹ ۔ ماہر چائے جانچنے والا ۔
Tea time Noun چائے کا وقت ۔
Tea towel Noun صافی ۔ رکابیاں وغیرہ صاف کرنے یا چائے کے ظروف صاف کرنے کا کپڑا یا تولیہ ۔
Tea tray چائی کی کشتی ۔ چائے کا طشت ۔
Tea tree Noun چائے کا پودا ۔ myrtle خاندان کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مختلف درخت یا جھاڑیاں جن کی پتیاں چائے کے عوض میں استعمال کی جاتی ہیں ۔
Tea tree Noun چائے کا پودا ۔ myrtle خاندان کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مختلف درخت یا جھاڑیاں جن کی پتیاں چائے کے عوض میں استعمال کی جاتی ہیں ۔
Tea trolley Noun چائے کا سامان اٹھانے والی پہیے دار میز نما کشتی ۔
Tea trolly Noun (خصوصاً برطانیہ) پہیےدار چھوٹی میز جس پر چائے کا سامان یا لوازمات رکھے جاتے ہیں ۔
Tea urn Noun چائے کا منہ بند پیالہ یا قلفی جس میں چائے کا پانی جوش دیا یا رکھے جا سکے ۔
Tea wagon tea cart tea trolly
Tea was also available at that time Phrase اس وقت چائے بھی ملتی تھی
Tea was also not available at that time Phrase اس وقت چائے بھی نہیں ملتی تھی
Tea was drunk by her every morning Phrase اس سے چائے ہر روز پی جاتی تھی
Tea was hot Phrase چائے گرم تھی
Tea was hot Phrase چائے گرم تھی
Tea was not taken by him Phrase چائے اس سے نہیں پی گئی
Tea was taken by him Noun چائے اس سے پی گئی
Teaberry Noun امریکا کے بَتُول پودے کا مسالے دار سرخ رنگ کا پھل ۔ بَتُول کا پودا ۔
Teacake Noun چائے کیک ۔ ہلکا ۔ سادہ سا کیک جو چائے کے ساتھ کھایا جائے ۔
Teacart Noun چائے گاڑی ۔
Teacging Noun تعلیم ۔ پڑھائی ۔
Teach Verb سِکھانا ۔ پڑھانا ۔ درس دینا ۔ پڑھائی میں رہنمائی کرنا ۔ تربیت دینا ۔
Teach in
Teach your grandmother to suck Idiom انڈا کہے بچے سے تو چیں چیں نہ کر ۔
Teachability Noun قابِل تعلیم ہونا۔ تعلیم پذیری ۔ درس پذیری ۔ تربیت پذیری ۔
Teachability teachableness
Teachable Adjective لائق تدریس ۔ تعلیم پذیر ۔ پڑھائے جانے یا تعلیم حاصل کرنے کے قابل ۔
Teachableness Noun قابلِ تعلیم ہونا ۔ فرمانبرداری ۔ تربیت پذیری ۔
Teachably Adverb تعلیم پذیری سے ۔ تربیت پذیری سے ۔ درس پذیرانہ ۔
Teacher Phrase استاد ۔